دلچسپ خبریں

اسرائیلی فوجیوں نے 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا

  • غرب اردن: (ملت+اے پی پی) اسرائیل کے فوجیوں نے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے 25 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو دریائے اردن کے شہریوں جنین، تل کریم ، رملّہ، بیت اللحم […]

  • شام جنگ بندی کی خلاف ورزی :ترکی کا ایران کو انتباہ

    ترکی:(ملت+اے پی پی) نے ایران کو متنبہ کیا ہے کہ وہ شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کی پشت پناہی سے باز رہے۔ ایک انٹرویو میں ترک وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں امن کی کوششوں کے لیےخطرہ ہیں، ایران وہاں موجود ملیشیا اور شامی حکومت کو […]

  • سعودی عرب،گاڑیوں کے پرزے چرانے والے ایشیائی گرفتار

    سعودی عرب:(ملت+اے پی پی) میں پولیس نے کاروائی کرکے گاڑیوں کے پارٹس چوری کرنے والے پاکستانی اور بنگالی گروہ کے ارکان کو گرفتار کرلیا ۔ چار پاکستانی اور تین بنگالی تارکین وطن پر مشتمل گروہ دار الحکومت ریاض کے مغربی علاقوں میں سرگرم تھا، اور مہنگے اور نئی گاڑیوں کے مختلف قیمتی پارٹس کو چوری […]

  • شام میں ترک فوج کے داعش پرفضائی حملے، 32 جنگجو ہلاک

    انقرہ:(ملت+اے پی پی) شام کے شمالی علاقے میں ترک فوج کے فضائی حملوں اوراس کے حمایت یافتہ شامی باغیوں کے ساتھ جھڑپوں میں داعش کے 32 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ ترک فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے 24 گھنٹوں کے دوران میں داعش کے 4 اہداف کو بمباری کرکے […]

  • استنبول حملہ، شہری پر الزامات کی تحقیقات کر رہے ہیں: کرغزستان

    استنبول (ملت + آئی این پی) کرغزستان کا کہنا ہے کہ وہ اس بات کی تحقیقات کررہے ہیں کہ آیا ان کا شہری استنبول کے نائٹ کلب پر حملے میں ملوث ہے یا نہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملکی انٹیلی جنس ادارے نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ حملے میں اپنے […]

  • ترک حکومت نے کشیدہ صورت حال کے پیش نظر ایمرجنسی میں مزید 90 روز کی توسیع کردی

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترکی کی پارلیمنٹ نے ملک میں کشیدہ صورت حال کے پیش نظر ایمرجنسی میں مزید 90 روز کی توسیع کردی۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ترک پارلیمنٹ نے نیو ایئر کے موقع پر نائٹ کلب میں فائرنگ کے واقعہ کے بعد ملک میں جاری ہنگامی صورت حال میں مزید 3 […]