دلچسپ خبریں

لیبیا کے نائب وزیراعظم اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

  • طرابلس: (ملت+آئی این پی)لیبیا کے نائب وزیراعظم موسی الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقلیبیا کے نائب وزیراعظم موسی الکونی اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ طرابلس میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ اس شمالی افریقی ملک میں امن بحال کرنے میں ناکام ہو گئے ہیں۔ مستعفی […]

  • کرپشن کے الزامات میں گرفتار مصری جج نے پھندا لگا کرخودکشی کرلی

    قاہرہ: (ملت+آئی این پی) کرپشن کے الزامات میں گرفتار مصر کی اعلی عدالت کے ایک جج نے پھندا لگا کرخودکشی کرلی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کرپشن کے الزامات میں گرفتار مصر کی اعلی عدالت کے ایک جج اپنے سیل میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ملزم کے وکیل کے مطابق سینئر جج نے خود کو […]

  • عراق، داعش کا پولیس اسٹیشنز پر حملہ

    بغداد: (ملت+آئی این پی)عراق کے شہر سامرا میں2 پولیس اسٹیشنز پرمسلح افراد کے حملوں میں 7پولیس اہلکار مارے گئے،داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی جبکہ گزشتہ روز بغداد میں ہونے والے داعش کے خودکش کار بم دھماکے میں ہلاکتوں کی تعداد39 ہو گئی،دوسری جانب اقوام متحدہ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ […]

  • شامی باغیوں کی امن مذاکرات کے بائیکاٹ کی دھمکی

    بیروت: (ملت+اے پی پی) شام کے باغی گروہوں نے رواں ماہ روس اور ترکی کی کوششوں سے ہونے والے امن مذاکرات کے لیے کی جانے والی تمام تر تیاریوں میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادفارے کے مطابق باغی گروہوں کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں شامی حکومت کی طرف […]

  • عراق اور شام میں 188 شہری مارے گئے، امریکی فوج

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی)امریکی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 2014ء میں عراق اور شام میں داعش کے خلاف شروع کی جانے والی اتحادی ملکوں کی عسکری کارروائیوں میں اب تک 188 شہری ہلاک ہوئے ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق کمبائنڈ جوائنٹ ٹاسک فورس کی طرف سے جاری […]

  • معزول یمنی صدر نے سلامتی کونسل کی قرارداد 2216 کو مسترد کردیا

    صنعاء : (ملت+اے پی پی) یمن کے معزول صدر علی عبداللہ صالح نے خلیجی منصوبے ، قومی مکالمہ کانفرنس کے نتائج اور سلامتی کونسل کی قرارداد 2216 کو مکمل طور پر مسترد کر دیا ہے جو یمنی بحران کے کسی بھی تصفیے کے واسطے بنیاد ہیں۔صالح کا موقف ہے کہ مذکورہ اقدامات درحقیقت بیرونی ایجنڈے […]