دلچسپ خبریں

ایران سے جامع ایٹمی معاہدہ سال کی سب سے بڑی کامیابی ہے، یورپی یونین

  • برسلز: (ملت+اے پی پی) یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج فیڈریکا موگرینی نے ایران اور پانچ جمع ایک گروپ کے درمیان ہونے والے جامع ایٹمی معاہدے کو گزشتہ سال کی سب سے بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔ فیڈریکا موگرینی نے ، 2016کے اہم سیاسی واقعات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور پانچ […]

  • حلب میں جنگی جرائم کا ارتکاب کیا گیا ہے، سعودی عرب

    ریاض: (ملت+اے پی پی) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کے زیر صدارت سعودی کابینہ کے اجلاس میں علاقائی اور عالمی سطح پر رونما ہونے والے واقعات کے بارے میں متعدد رپورٹس کا جائزہ لیا گیا ہے۔کابینہ نے سعودی عرب کے اس موقف کا اعادہ کیا ہے کہ شام میں جنگی جرائم کا ارتکاب […]

  • کویت؛ کم سن بچی کے قاتل والدین کو سزائے موت کا حکم

    کویت سٹی: (ملت+اے پی پی) کویت میں ایک عدالت نے ایک جوڑے کو اپنی تین سالہ بچی کو اذیتیں دے کر قتل کرنے کے جرم میں قصور وار قرار دے کر سزائے موت کا حکم دیا ہے۔استغاثہ کے مطابق قاتل ماں باپ دونوں کویتی ہیں۔انھیں مئی میں اپنی بچی کو تشدد کا نشانہ بنا کر […]

  • شہزادہ سلمان کی دو شامی بچوں کو ترکی سے لانے کی ہدایت

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے دو شامی بچوں کو علاج کے لیے ترکی سے مملکت منتقل کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق عمار مصطفیٰ اور احمد ماجد کو ترکی کے شہر الریحانیہ سے الریاض کے پرنس سلطان میڈیکل ملٹری سِٹی […]

  • شام میں جنگ بندی معاہدے میں 14 اپوزیشن گروپ شامل

    دمشق: (ملت+اے پی پی) روس اور ترکی کی کوششوں سے شام میں بشارالاسد کی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدہ میں اپوزیشن کی نمائندہ ’جیش الحر‘ کے ماتحت 14 عسکری گروپوں نے بھی دستخط کیے ہیں جن میں شام میں جنگ بندی معاہدے کا حصہ بننے والے اپوزیشن کے […]

  • اسرائیلی جیل میں بیٹے سے ملاقات کیلیے آنے والی ماں گرفتار

    مقبوضہ بیت القدس:(ملت+اے پی پی) مقبوضہ فلسطین میں قابض فوج نے اسرائیلی جیل جلبوع میں پابند سلاسل بیٹے سے ملنے کیلیے آنے والی فلسطینی خاتون کو حراست میں لے لیا۔ فلسطینی اسیران کے اہل خانہ پر مشتمل کمیٹی کی طرف سے بیان میں کہا گیا ہے کہ محمد رباح علیان کی والدہ کو گرفتار کرنے […]