دلچسپ خبریں

شام کے ساحلی شہر طرطوس میں 2 خودکش بم دھماکے

  • دمشق: (ملت+آئی این پی )شام کے ساحلی شہر طرطوس میں 2 خودکش بم دھماکوں میں2 سکیورٹی افسر ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقشام کے ساحلی شہر طرطوس میں 2 خودکش بم دھماکوں میں2 سکیورٹی افسر مارے گئے ۔شام کی سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے ان بم دھماکوں کی تصدیق کی ہے اور بتایا ہے کہ […]

  • ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی روک دی

    تہران/اشک آباد: (ملت+آئی این پی)ترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقترکمانستان نے ایران کو گیس کی سپلائی معطل کر دی ہے ۔ گیس کی سپلائی بقایا جات کے تنازع پر روکی گئی ہے ۔ ایک سرکاری عہدیدار کا کہنا ہے کہ ترکمانستان نے معاہدے کے برعکس بقایا جات فوری […]

  • بغداد میں خودکش کاربم حملے میں 17افراد ہلاک

    بغداد : (ملت+اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں خودکش کاربم حملے میں 17افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔عراقی میڈیا کے مطابق حکام نے بتایا گزشتہ روز صدرسٹی میں ایک انٹرسیکشن پردرجنوں نوجوان مزدور کام پر جانے کی تیاری کررہے تھے کہ اس دوران خودکش حملہ اورنے بارودی مواد سے بھری کارکو دھماکہ سے اڑا […]

  • شام میں 3 ماہ کے وقفے کے بعد نئے ایرانی سفیر کا تقرر

    تہران: (ملت+آئی این پی)ایران نے 3 ماہ کے وقفے کے بعد جواد ترک عبادی کو شام میں اپنا نیا سفیر نامزد کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نے تین ماہ کے وقفے کے بعد جواد ترک عبادی کو شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا نیا سفیر نامزد کردیا ،ان کے پیش رو ایرانی سفیر […]

  • اومان کے سلطان قابوس نے 2017 کے میزانیے کی توثیق کردی

    مسقط: (ملت+آئی این پی)اومان کے سلطان قابوس بن سعید نے ایک فرمان کے ذریعے ریاست کے 2017 کے سالانہ میزانیے کی توثیق کردی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اومانی حکومت نے گزشتہ روز نئے سال کا میزانیہ جاری کیا تھا۔اس میں معمولی خسارے کا تخمینہ لگایا گیا ہے اور تیل کی قیمتوں میں کمی کے پیش نظر اخراجات […]

  • شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا مرتکب ایرانی جنرل ہلاک

    دمشق: (ملت+آئی این پی) شام میں جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کے مرتکب ایرانی جنرل کو ہلاک کردیا گیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے والے ایک ایرانی فوجی جنرل کو ہلاک کردیا گیا۔ مقتول ایرانی فوجی افسر کی شناخت بریگیڈیئر جنرل غلام علی قلی […]