دلچسپ خبریں

نجران؛ حوثی باغیوں کے سینئر لیڈر سمیت25 جنگجو ہلاک

  • نجران /صنعاء: (ملت+آئی این پی)سعودی عرب کے علاقے نجران کے ساتھ واقع یمن کے سرحدی علاقے میں عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں میں حوثی باغیوں کے سینئر لیڈر سمیت25 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نجران کے ساتھ واقع یمن کے سرحدی علاقے میں عرب اتحاد کی فضائی کارروائی اور جھڑپوں […]

  • فرانسوا اولانڈ کا عراق کا دورہ

    بغداد:(ملت+آئی این پی)فرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ عراق میں تعینات فرانسیسی فوجیوں سے ملاقات کیلئے بغداد پہنچ گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقفرانسیسی صدر فرانسوا اولانڈ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے جہاں انھوں نے فرانسیسی فوجیوں سے ملاقات کی ۔ پیرس حکومت داعش کے خلاف جنگ میں عراقی فورسز کی مدد جاری رکھے ہوئے ہے۔ […]

  • شام میں ابھی معمول پر نہیں آئے، جرمن وزیر خارجہ

    برلن: (ملت+آئی این پی )جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر شٹائن مائر نے شام میں فائر بندی معاہدہ نافذالعمل ہونے کے باوجود وہاں پائیدار امن کے امکانات کے حوالے سے شک و شبے کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیاسی مذاکرات کے بغیر اور ان میں اصل متعلقہ فریقوں کی شرکت کے بغیر جھڑپوں کو […]

  • بحرین میں مسلح افراد کاجیل پر حملہ؛ برطانوی میڈیا

    بحرین:(ملت+اے پی پی) میں مسلح افراد نے جیل پر حملہ کر کے دہشت گرد ساتھیوں کو چھڑا لیا ،برطانوی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے کارروائی کے دوران ایک پولیس اہل کار کو ہلاک بھی کر دیا۔ فورسز نے جیل کا محاصرہ کرلیا ہے ، بحرین کی وزارت داخلہ نے جیل سے فرار ہوئے دہشت […]

  • بغداد کے وسطی علاقہ میں دو بم دھماکوں میں 18سے زائد افراد ہلاک

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد کے وسطی علاقہ میں ہفتے کو ہونے والے دو بم دھماکوں میں 18سے زائد افراد ہلاک اورمتعدد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق حکام نے بتایا کہ دونوں دھماکے بغداد کے مصروف علاقہ السائنیک کے علاقہ میں ہوئی جس کی زد میں آکر متعدد دکانیں منہدم ہوگئیں۔حکام کے […]

  • سعودیہ کا مسئلہ فلسطین سے متعلق جان کیری کا خیر مقدم

    ریاض: (ملت+اے پی پی) عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت خارجہ کے ایک ذمے دار ذریعے نے بتایا ہے مملکت نے فلسطینی اسرائیلی تنازع کے حتمی حل کے لیے امریکی وزیر خارجہ جان کیری کی جانب سے پیش کی جانے والی تجاویز کا خیر مقدم کیا ہے۔ذریعے کیمطابق سعودی عرب کا خیال ہے کہ مذکورہ […]