دلچسپ خبریں

شامی اپوزیشن کے 13 گروپوں کو مذاکرات میں شامل کرنے کا فیصلہ

  • دمشق: (ملت+اے پی پی) شام میں ترکی، روس اور ایران کے اشتراک سے طے پائے جانے والے جنگ بندی کے معاہدے کے بعد اب دنیا بھر کی نظریں قزاقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ہونے والے مذاکرات پر مرکوز ہیں۔ ذرائع ابلاغ سے ملنے والی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ آستانہ مذاکرات میں شامی اپوزیشن […]

  • بحرینی استغاثہ نے نبیل رجب کو رہا کرنے سے انکار کردیا

    منامہ: (ملت+اے پی پی) بحرین کے دفتر استغاثہ نے انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے معروف کارکن نبیل رجب کو عدالت کی جانب سے رہائی کا حکم سامنے آنے کے باوجود رہا کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ دفتر استغاثہ کا کہنا ہے کہ ایک مقدمے میں رجب کی رہائی کے باوجود متعدد دیگر […]

  • سعودی حکومت کی ایران کو مذاکرات کی پیشکش

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب نے 2017 میں حج کی ادائیگی میں ایرانی زائرین کی شرکت یقینی بنانے کے لیے ایرانی حکومت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ ریاض اور تہران کے درمیان 2015 میں حج کے دوران پیدا ہونے والی بھگدڑ پر ذمہ داری کے تعین پر تنازعہ ابھی تک برقرار ہے۔ اس […]

  • کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

    دمشق / الریاض:(ملت+اے پی پی) شام کی کردجماعتوں نے ملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ اعلان شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی علاقے رقہ، منبج […]

  • داعش کا اہم کمانڈر ابو جندال الکویتی ہلاک،حامیوں کیتصدیق

    دمشق /واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )اتحادی فضائی حملے میں داعش کا اہم کا کمانڈرابو جندال الکویتی ہلاک ہو گیا ،داعش نے اْس کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے،ابو جندال شام کی سیرئن ڈیموکریٹک فورسز (ایس ڈی ایف) کی بکتربند گاڑیوں پر خودکش حملے کرنے اور کیمیائی ہتھیاروں کیاستعمال میں مہارت رکھتا تھا۔ امریکی میڈیا کے […]

  • معاہدہ میں دولت اسلامیہ اور جب الفتح الشام شریک نہیں

    دمشق: (ملت+آئی این پی )شام کی حکومت اور فری سیرئین آرمی کے باغیوں کے مابین طے پانے والے جنگ بندی کے معاہدے پر عملدرآمد شروع ہو گیا ہے،معاہدہ میں شدت پسند گروہ دولت اسلامیہ اور جب الفتح الشام شریک نہیں ہیں،شام میں حزبِ اختلاف کی نمائندگی کرنے والے گروپ ہائی نگوسی ایشن کمیٹی (ایچ این […]