دلچسپ خبریں

لبنان کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سعد حریری کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دیدیا

  • بیروت: (ملت+اے پی پی)لبنان کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم سعد حریری کی کابینہ کو اعتماد کا ووٹ دے دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کابینہ کی توثیق کے لیے پارلیمنٹ میں رائے شماری میں 92 ارکان نے حصہ لیا جن میں میں سے 87ارکان نے کابنیہ کی تشکیل کے وزارتی اعلامیہ کے حق میں ,چار نے مخالفت […]

  • آذربائیجان کے ساتھ جھڑپ میں آرمینیا کے 3 فوجی ہلاک

    یریوان: (ملت+اے پی پی)آذربائیجان اور آرمینیا کے فوجیوں میں جھڑپ کے نتیجے میں آرمینیا کے 3فوجی مارے گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آرمینیا کی وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سرحدی علاقے میں آذربائیجان کی فوج سے ہونے والی جھڑپ دوران اْس کے 3 فوجی مارے گئے ہیں۔ دوسری […]

  • کرد جماعتوں کا شمالی شام میں کنفیڈریشن حکومت کی تشکیل کا اعلان

    شام:(ملت+اے پی پی) کی کرد جماعتوں نےملک کے شمال میں کنفیڈریشن حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق یہ اعلان جمعرات کو شمال مشرقی صوبہ حسکہ کے شہر رمیلان میں کرد جماعتوں کے کرد ڈیموکریٹک اتحاد کے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔ کنفیڈریشن حکومت کے تحت شام کے شمالی […]

  • بحرین :خاتون صحافی کا بیٹے کے سامنے قتل

    خلیجی ریاست:(ملت+اے پی پی) بحرین میں خاتون صحافی کو اس کے چھ سالہ بیٹے کے سامنے گولی مار کر ہلاک کردیا گیا ہے۔ سرکاری ٹی وی میں اسپورٹس صحافی 28سالہ ایمان الصالحی کا بے دردی سے قتل بحرین کے شہر الرفاع میں ایک مصروف شاہراہ پر کیا گیا جب وہ اپنے چھ سالہ بیٹے کے […]

  • شامی فوج کی اسکول پر بمباری، 6 بچوں سمیت 40 افراد جاں بحق

    دمشق / انقرہ / استنبول / ریاض:(ملت+اے پی پی) شامی دارالحکومت دمشق کے نواحی علاقے غوطہ میں حکومتی فورسز کی فضائی اور توپ خانوں سے اسکول پر شدید بمباری کے نتیجے میں بچوں سمیت 40افراد جاں بحق ہوگئے۔ برطانیہ میں قائم سیرین آبزرویٹری نامی مانیٹرنگ گروپ کے مطابق سرکاری فوج نے دمشق کے مضافاتی علاقہ […]

  • روس کا شام میں مکمل جنگ بندی کا اعلان

    دمشق:(ملت+اے پی پی) روس نے شام میں حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام گروہوں کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر رضامند ہونے کا اعلان کیا ہے۔ روس، ترکی اور ایران نے شام میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک معاہدے پر دستخط کردیے ہیں جس پر شامی حکومت اور اپوزیشن سمیت تمام گروپ متفق ہیں۔ […]