دلچسپ خبریں

مکہ مکرمہ میں کرین حادثے سے متعلق چونکا دینے والے انکشافات

  • ریاض:(ملت+اے پی پی) مکہ مکرمہ میں گزشتہ سال کرین حادثے کے نتیجے میں شہادتوں کے بعد تشکیل دی گئی تحقیقاتی رپورٹ میں چونکا دینے والے انکشافات کئے گئے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کی رپورٹ کے مطابق مکہ کی ایک فوجداری عدالت میں کرین حادثے کی پیش کردہ رپورٹ میں سنگین بے ضابطگیوں کا سراغ لگایا […]

  • ایران نے افغان پارلیمنٹ کے الزامات مسترد کردیے

    تہران: (ملت+آئی این پی ) ایران نے افغان پارلیمنٹ کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان کی ایرانی سرزمین پر موجودگی کا دعویٰ قطعا بے بنیاد ہے کابل کے ساتھ بردارنہ اور دوطرفہ مفادات کے تناظر میں تعلقات کو وسعت دینے کے لیے کوشاں ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق افغان پارلیمنٹ کے الزام […]

  • مخیّر سعودی شخصیت نے بھارتی کا سرقلم ہونے سے بچالیا

    ریاض:(ملت+آ ئی این پی )مخیّر سعودی شخصیت نے گذشتہ آٹھ سال سے جیل کی سلاخوں کے پیچھے سزائے موت پر عمل درآمد کے بھارتی شہری کا سر قلم ہونے سے بچالیا عرب خبر رساں ادرے کے مطابق سعودی عرب میں ایک بھارتی ورکر لمبدری قتل کے جرم میں سر کٹوانے سے بچ گیا ہے حالانکہ […]

  • فلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی پیشکش کردی

    فلسطین: (ملت+آئی این پی) فلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اسرائیل نے یہودی آباد کاری روک دی تو نیتن یاہو کے ساتھ امن مذاکرات کیلئے تیار ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کے صدر محمود عباس نیفلسطین نے اسرائیل کو مذاکرات کی مشروط پیشکش […]

  • اومان کا دہشت گردی کے خلاف اتحاد میں شمولیت کا اعلان

    مسقط: (ملت+آئی این پی) اومان نے سعودی عرب کی قیادت میں قائم دہشت گردی کے خلاف اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد میں شمولیت کا اعلان کر دیا،سعودی عرب کا خیر مقدم۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کے نائب ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو سلطنت آف اومان کے وزیر دفاع بدر بن […]

  • موصل میں داعش کے خلاف نئی کارروائیاں شروع

    بغداد: (ملت+آئی این پی )عراقی فورسز نیموصل میں داعش کے خلاف نئی کارروائیاں شروع کر دیں ، کاروائی کا مقصددیوں کا مکمل خاتمہ ہے عراقی وزارت داخلہ کے مطابق فورسز نے موصل کے جنوب مشرقی علاقوں میں داعش کے خلاف نئے عسکری آپریشن شروع کر دیے ہیں۔ ان کارروائیوں کا مقصد اس شہر سے جہادیوں […]