دلچسپ خبریں

ایران اور یوریشیا اقتصادی یونین کے مابین آزاد علاقے کے قیام پر زور

  • تہران: (ملت+اے پی پی) آرمینیا کے صدر سرڑ سرکیسیان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی کے ساتھ ہونے والے اپنے حالیہ مذاکرات کے نتائج کی رپورٹ یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں کے اجلاس میں پیش کر دی۔روسی صدر ولادی میرپیوٹن کی سربراہی میں یوریشیا اقتصادی یونین کے رکن ملکوں روس، قزاقستان، […]

  • امریکی جنگی طیاروں اور ڈرون کو ایران کی مسلح افواج کا انتباہ

    تہران : (ملت+اے پی پی) گزشتہ تین روز کے دوران ایران کی مسلح افواج نے امریکی جنگی جہازوں اور ڈرون طیاروں کو بارہ مرتبہ خبردار کرتے ہوئے مشقوں والے علاقے سے دور رہنے کا حکم دیا ہے۔ایران ٹی وی کے مطابق آسمان ولایت سات فوجی مشقوں کے ترجمان بریگیڈیئر عباس فرج پور نے بتایا ہے […]

  • شام میں جنگ بندی کے لیے روس اور ترکی متفق

    ماسکو : (ملت+اے پی پی) شام میں ہمہ گیر جنگ بندی کی غرض سے روس اور ترکی کے درمیان جامع اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ترک ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی اور ترک وفود کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کو جلد ہی شام کی حکومت اور شام مخالف گروہوں کو پیش کردیا جائے گا۔ کہا جارہا […]

  • عراق، بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا ہے کہ ان کا ملک بحران شام کے حل میں ثالثی کے لیے تیار ہے۔روسی میڈیا اسپوتنک نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نیکہا کہ شام اورعراق دونوں کو دہشت گردی کا سامنا ہے اور ہمسایہ ملک ہونے وجہ سے […]

  • مسجد الاقصی کے بارے میں صیہونیوں کا دعوی جھوٹا ہے، یہودی گروہ

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) یہودیوں کے ایک گروہ نٹوری ارٹا انٹرنیشنل نے جو صیہونی حکومت کے غاصبانہ اقدامات کا مخالف ہے، مقبوضہ فلسطین کی سرزمین پر صیہونی بستیوں کی تعمیرات کو روکنے میں سلامتی کونسل کی حالیہ قرارداد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ بیت المقدس کے بارے میں اسرائیل کا دعوی مکمل […]

  • یمن، فوج اور باغیوں میں شدید جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

    عدن:(ملت+اے پی پی) یمن کے جنوبی صوبے شبوا میں صدر منصور ہادی کی وفادار فوج اور حوثی ملیشیا کے درمیان ہونے والی ایک بڑی جھڑپ میں40 افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں میں سے28 کا تعلق حوثی ملیشیا سے تھا جبکہ 12فوجی بھی اس آپریشن میں مارے گئے۔ حوثی ملیشیا اورفوج کے درمیان یہ لڑائی […]