دلچسپ خبریں

شام : نامعلوم طیارے کاحملہ،10بچوں سمیت 22 ہلاک

  • شام: (ملت+اے پی پی) کے مشرقی علاقے میں نامعلوم طیارے کے حملے میں 10بچوں سمیت 22شہری ہلاک ہوگئے۔ بیروت میں مانیٹر گروپ سیریئن آبزرویٹری برائے انسانی حقوق کاکہنا ہے کہ ہنجا نامی یہ گاؤں داعش کے زیر قبضہ ہے، یہ گاؤں تیل کی دولت سے مالامال صوبہ دیرایزر میں واقع ہے ۔ بیروت میں مانیٹر […]

  • لبنان میں شامی سرحد کے قریب مسافر بس میں دھماکا، نائب میئر ہلاک

    بیروت: (ملت+اے پی پی) لبنان کے شمال میں وادی البقاع کے علاقے میں ایک مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے۔ لبنان کی قومی نیوز ایجنسی این این اے کے مطابق یہ دھماکہ بدھ کی صبح ہوا۔ بیروت سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق العین […]

  • داعش کو کچلنے کے لیے مزید تین ماہ درکار ہیں ، عراقی وزیر اعظم

    بغداد: (ملت+اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ موصل اور اس کے گرد و نواح سے جہادی تنظیم داعش کو پوری طرح ختم کرنے کے لیے مزید تین ماہ درکار ہوں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں برس 17اکتوبر کو موصل کا قبضہ چھڑانے کی عسکری مہم کے آغاز پر […]

  • مقبوضہ بیت المقدس؛ شہر کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کردیا

    تل ابیب: (ملت+اے پی پی) مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے شہر کو صیہونی رنگ دینے کی پالیسی کے تحت بیت المقدس کے اصلی اور تاریخی ناموں کو تبدیل کر دیا۔فلسطینی میڈیا کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی بلدیہ نے شہر کے فلسطینی آبادی والے علاقوں کی سڑکوں خاص طور پر سلوان علاقے کے محلے […]

  • تہران، سعودی سفارت خانے پر حملے کے 5 مجرموں کی اپیل منظور

    تہران: (ملت+اے پی پی)ا یران میں ایک عدالت نے دارالحکومت تہران میں سعودی عرب کے سفارت خانے اور مشہد میں قونصل خانے پر حملے کے سزایافتہ 5مجرموں کی اپیل منظور کر لی ہے۔ان مدعا علیہان میں سے بعض کی پیروی کرنے والے ایک وکیل مصطفیٰ شبانہ نے تہران میں نیوز کانفرنس میں بتایا ہے کہ […]

  • عراق میں فرقہ واریت کے فروغ کے خلاف ہیں، سعودی وزیر خارجہ

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ہم عراق میں فرقہ واریت کے فروغ کے خلاف ہیں۔ سعودی عرب عراق کی عرب شناخت برقرار رکھنے کا خواہاں ہے اور بغداد کے ساتھ مل کر تمام مسائل کے حل کی کوششیں کرتا رہے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق عادل […]