دلچسپ خبریں

شام کے لیے 10 کروڑ ریال جمع کرنے کی مہم؛ شاہ سلمان

  • ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے شام کی مظلوم عوام کے ساتھ گہری ہمدری اور یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے سعودی شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ شامی بھائیوں کے لیے دل کھول کرامداد دیں۔العربیہ ٹی وی کے مطابق خادم الحرمین الشریفین کی ہدایت پربدھ کو ملک […]

  • ایران کا ہمدان فوجی اڈہ دوبارہ روس کے حوالے کرنے پر غور

    تہران : (ملت+اے پی پی) ایران نے ہمدان کا فوجی اڈہ دوبارہ روسی فوج کے استعمال میں دینے پرغور شروع کیا ہے۔ ایرانی وزیر دفاع حسین دہقان کا کہنا ہے کہ تہران ہمدان کا فضائی اڈہ ایک بار پھر روس کو فوجی مقاصد کے لیے دینے پر غور کررہا ہے۔ اگر ماسکو اس اڈے کو […]

  • یمنی حکومت کا اقوام متحدہ کے ترمیم شدہ روڈ میپ سے اتفاق

    صنعاء: (ملت+اے پی پی) امن کی بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ حکومت نے ملک میں جاری بحران کے خاتمے کے لیے اقوام متحدہ کے ایلچی اسماعیل ولد شیخ احمد کے پیش کردہ ترمیم شدہ نقشہ راہ (روڈمیپ) سے اصولی اتفاق کرلیا ہے۔یمنی حکومت کے قریبی ذرائع نے اس بات کا انکشاف کیا ہے اور […]

  • کویت؛ داعش میں شمولیت پر فلپائنی خاتون کو 10 سال قید

    کویت سٹی: (ملت+اے پی پی) کویت میں ایک عدالت نے ایک فلپائنی عورت کو داعش میں شمولیت اور حملوں کی سازش کا جرم ثابت ہونے پر 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔عدالت نے 32 سالہ خاتون کوقید کی سزا پوری ہونے کے بعد کویت سے بے دخل کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔عدالت کا […]

  • ایران اورفائیو پلس ون گروپ کے مذاکرات

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران اورفائیو پلس ون گروپ کے مذاکرات کے سلسلہ میں مشترکہ جامع ایکشن پلان کے کمیشن کا اجلاس دس جنوری کو آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ہو گا۔ اجلاس میں ایران، گروپ گروپ فائیو پلس ون کے رکن ممالک کے نمائندوں کے ساتھ ساتھ مشترکہ جامع ایکشن پلان کے کمیشن کی […]

  • ایران؛ میزائل سسٹمز کے کامیاب تجربات

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران میں جاری فوجی مشقوں کے دوسرے روز میزائل سسٹمز کے کامیاب تجربات کئے گئے۔مدافعان آسمان ولایت سات نامی فوجی مشقوں کے دوسرے دن مرصاد اور یازہرا تین میزائل سسٹمز نے کامیابی کے ساتھ اپنے اہداف کو نشانہ بنایا۔ان فوجی مشقوں کے ترجمان جنرل عباس فرج پور علمداری نے کہا ہے […]