دلچسپ خبریں

عراق،نامعلوم افراد نے خاتون صحافی کو گھر سے اغوا کر لیا

  • بغداد:(ملت+آئی این پی)عراقی دارالحکومت میں نامعلوم افراد نے خاتون صحافی اور عراقی وزارت ثقافت کی ملازم کو گھر سے اغوا کر لیا۔ عراق کی وزارت داخلہ کے مطابق نامعلوم نقاب پوش حملہ آور معروف خاتون صحافی عَفرہ شوقی الحمودی کو اْن کے گھر سے اغوا کر کے لے گئے ہیں۔ الحمودی کا مکان بغداد شہر […]

  • بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد الخلیفہ بھارتی خادمہ کے گھر پہنچ گئے

    منامہ : (ملت+اے پی پی) بحرین کے وزیرخارجہ خالد بن احمد الخلیفہ بھارتی خادمہ کے گھر پہنچ گئے۔ عالمی میڈیا کے مطابق بھارت کے دورے کے دوران بحرین کے وزیرخارجہ 21سال تک گھر میں کام کرنے والی بھارتی ملازمہ کے گھر پہنچ گئے اور انسٹاگرام پر تصویر شیئرکرتے ہوئے لکھاکہ ’’آج لیلیٰ سے بھارت کے […]

  • سلامتی کونسل سے مزید ایسے اقدامات کی توقع رکھتے ہیں،خالد مشعل

    مقبوضہ بیت المقدس: (ملت+اے پی پی)فلسطینی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کی قرار داد فلسطینی عوام کے اعتماد کی بحالی کا باعث ہے۔اقوام متحدہ نے اپنی تاریخ میں پہلی دفعہ فلسطینی زمین پر قبضہ کرنے والوں کے خلاف کوئی فیصلہ کیا ہے ہم اس […]

  • اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت میں لے جائیں گے،صائب عریقات

    مقبوضہ بیت المقدس: (ملت+اے پی پی) فلسطینی رہنما صائب عریقات نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں قرار داد کی منظوری کے بعد اسرائیل کو بین الاقوامی عدالت میں لے جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیلی قبضے کا بائیکاٹ کرنے کے لیے مختلف ممالک کے ساتھ رابطے بھی کیے جائیں گے۔ اقوام متحدہ کی […]

  • امریکا کا ایران پر دہشت گردی کی پشت پناہی کا الزام

    واشنگٹن:(ملت+اے پی پی) امریکی کانگریس کے قانون سازوں اوردیگرقانونی حلقوں نے الزام عائد کیا ہے کہ ایران پابندیوں سے واگزارکرائی گئی رقوم کو دہشت گردی کی پشت پناہی کے مقاصد کیلیے استعمال کررہاہے،چھڑائی گئی ایرانی رقوم شام،عراق اور یمن میں دہشت گردی کی حمایت اور مدد میں استعمال کی جاتی ہیں، ایران نواز جنگجوؤں کو […]

  • میانمار کی رخائین ریاست میں ظلم وستم جاری

    ینگون (ملت + آئی این پی) میانمار کی رخائین ریاست میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف ظلم وستم کا سلسلہ جاری ،گذشتہ دو ماہ کے دوران سینکڑوں کشتیاں روہنگیا مسلمانوں کو لے کر بنگلہ دیش کے سرحدی قصبے، تیکناف پہنچ گئیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کے ایک سرحدی علاقے تینکاف میں، جو میانمار کی […]