دلچسپ خبریں

یمن میں بحری جہاز پر راکٹ حملہ، 7 پاکستانی جاں بحق

  • صنعا:(ملت+اے پی پی) یمن کی سمندری حدود میں ایرانی کارگو شپ پر راکٹ حملے میں 7 پاکستانی جاں بحق ہو گئے۔ ایم وی جویا ایرانی جہاز مصر سے دبئی جا رہا تھا کہ یمنی حدود میں نامعلوم سمت سے راکٹ حملہ کیاگیا جس کے بعد جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ سمندر میں ڈوب […]

  • شامی فوج کا حلب پر مکمل کنٹرول کا دعویٰ

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شامی فوج نے باغیوں سے 6 سالہ جھڑپ کے بعد حلب پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ شامی فوج نے حلب سے شہریوں کے مکمل انخلا کے بعد پورے شہر پر کنٹرول حاصل کرلیا جب کہ فوج کی جانب سے شہر پر قبضے کے اعلان کے بعد صدر […]

  • یمن میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ، 7پاکستانی جاں بحق

    یمن:(ملت+اے پی پی) کی سمندری حدود میں کارگو شپ پر راکٹ حملہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 7پاکستانی جاں بحق ہوگئے، بحری جہاز میں 8پاکستانی سوار تھے ۔ ایرانی جہاز ایم وی جویا مصر سے دبئی جارہا تھا جس پر یمن کی حدود میں راکٹ حملہ کیا گیا ہے،ذرائع کے مطابق جہاز کے کپتان […]

  • شام؛ داعش کے ساتھ لڑائی میں 14ترک فوجی ہلاک

    انقرہ /دمشق: (ملت+آئی این پی)شام میں داعش کے ساتھ لڑائی کے دوران 14ترک فوجی ہلاک اور 33زخمی ہوگئے جبکہ ترک فوج نے داعش کے 138 جنگجو ؤں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک فو جی حکام نے تصدیق کی ہے کہ شام میں دولتِ اسلامیہ سے لڑتے […]

  • شام میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے حوالے سے اقوام متحدہ میں قرارداد منظور

    نیویارک: (ملت+آئی این پی) اقوام متحدہ نے شام میں مبینہ جنگی جرائم کی تحقیقات کے حق میں ایک قرارداد منظور کر لی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس عالمی ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کی عمارت میں ہی ایک دفتر قائم کیا جائے گا، جو شام میں ایسے واقعات کے حوالے سے معلومات اکھٹی کرے گا۔ […]

  • شام: داعش کے حملے میں14 فوجی جاں بحق

    شام:(ملت+اے پی پی) میں ترک فوج پر داعش کے حملے میں 14ترک فوجی ہلاک اور 33زخمی ہوگئے ہیں۔ شام میں داعش کے زیر قبضہ قصبے الباب میں ہونے والی لڑائی میں آخری خبر آنے تک14 ترک فوجی جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس خونریز جنگ میں اب تک138 داعشی دہشت گرد بھی مارے جاچکے ہیں۔