دلچسپ خبریں

شام سے عرب ممالک اورخطہ بھر کی سلامتی کوخطرہ لاحق ہے،عرب لیگ

  • قاہرہ : (ملت+اے پی پی) عرب لیگ سے تعلق رکھنے ولے ممالک کے وزرائے خارجہ نے شام کی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ عالمی برادری کی رائے کا احترام کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی منظور شدہ قرارداد پر عمل درآمد کرے ۔ بدھ کو سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق عرب لیگ کے وزرائے […]

  • بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب 2 دھماکے، 7 افراد ہلاک

    بغداد: (ملت+آئی این پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکوں کے نتیجے میں 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقبغداد میں ایرانی کرد پارٹی کے ہیڈ کوارٹر کے قریب2 دھماکے ہوئے جن میں 7افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس و ریسکیو […]

  • دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کا جذبہ ضروری ہے،ایرانی وزیر خارجہ

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف نے دہشت گردی کے خلاف سنجیدہ جنگ کے لیے دنیا کے مختلف ممالک کے درمیان تعاون اور ہم آہنگی کا جذبہ موجود ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ماسکو میں روس کے […]

  • شام میں ایران اور روس کے مشترکہ فوجی ہیڈ کوارٹر کا قیام

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شامخانی نے جنگ زدہ شام میں روس کے ساتھ مل کر قائم کیے گئے ایک مشترکہ فوجی ہیڈکوارٹر کا انکشاف کیا ہے تاہم انھوں نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ کہاں قائم کیا گیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شامخانی نے […]

  • غزہ کی آبادی بڑھنے سے مسائل اضافہ ہو گا، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ۔ملت+(اے پی پی) آئندہ 30 برسوں میں غزہ کی موجودہ آبادی دو گنا سے بھی زیادہ ہو جائے گی۔ اقوام متحدہ کے حکام کے مطابق اگر اسرائیل کے ساتھ اس تنازعے کو حل نہ کیا گیا تو اس علاقے کے اقتصادی مسائل شدید تر ہو جائیں گے۔اقوام متحدہ کے پاپولیشن فنڈ ( یو این […]

  • اْردن، مسلح افراد نے 4پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کردیا

    عمان: (ملت+اے پی پی) اْردن میں فائرنگ کے ایک نئے واقعے میں مسلح افراد نے پولیس کے چار اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔اردن کے عسکری ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے الکرک کے علاقے الوسیہ میں بعض مطلوب افراد کی گرفتاری کے لیے چھاپا مار کارروائی کی تو ان پر مسلح افراد […]