دلچسپ خبریں

سعودی عرب: شمالی علاقوں میں شدید برف باری

  • سعودی عرب:(ملت+اے پی پی) کے شمالی علاقوں میں شدید برف باری شروع ہوگئی ہے۔ برف باری کے باعث نقطہ انجماد سے نیچے گر گیا ہے۔ محکمہ شہری دفاع کہنا ہے کہ برف باری طریف، عرعر، جوف، قریات اور صوبہ حائل کے چند علاقوں میں ہوئی ہے۔ سعودی محکمہ موسمیات نے شہریوں کو غیر ضروری سفر […]

  • جنوب مغربی یمن میں جھڑپیں، 8 فوجیوں سمیت 22 افراد ہلاک

    عدن:(ملت+اے پی پی) جنوب مغربی یمن میں جھڑپوں کے مرکزی شہرتعز کے نواح میں سرکاری فورسز اور باغیوں کے درمیان لڑائی میں 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ پیر کو دیر گئے حکومت کے حامیوں کے زیر کنٹرول تاہم شیعہ حوثیوں اور ان کے باغی اتحادیوں کی جانب سے جزوی طور پر محاصرے میں لیے گئے […]

  • یمن، حکومتی دستوں اور باغیوں کے مابین جھڑپیں،22افراد ہلاک

    صنعاء: (ملت+آئی این پی) یمن میں حکومتی دستوں اور باغیوں کے مابین جھڑپوں میں 22افراد ہلاک ہوگئے جبکہ شمالی یمن میں 2 فوجی افسروں کو بھی قتل کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن میں حکومتی دستوں اور باغیوں کے مابین جھڑپوں میں 22افراد مارے گئے ہیں۔ یمنی ذرائع نے بتایا کہ یہ جھڑپیں […]

  • سعودی عرب میں آن لائن شاپنگ کافروغ

    جدہ : (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں آن لائن شاپنگ کا رواج آہستہ آہستہ بڑھ رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں ملکی و غیر ملکی شہری آن لائن شاپنگ کے ذریعے ہر ماہ تقریبا 1.1ارب ریال اشیاء خریدی گئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ سعو دی عرب میں آن لائن شاپنگ […]

  • ایران نے ترکی میں تمام سفارتی مراکز غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیے

    تہران:(ملت+اے پی پی)ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں روسی سفیر کے قتل کے بعد ایران نے اپنے سفارتی عملے کی حفاظت کے لیے ترکی میں سفارتی مراکز بند کردیے ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے نے ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزارت خارجہ نے ترکی کے شہروں انقرہ، استنبول، طرابزون اور ارضروم میں قائم کردہ سفارت خانہ […]

  • حلب سے شہریوں کے انخلاء کےحق میں قرارداد منظور

    اقوام متحدہ۔: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے مشرقی حلب سے شہریوں کے انخلاء کے عمل کی نگرانی کے لیے وہاں غیر جانبدار مبصرین کی تعیناتی کے حق میں قرار داد منظور کر لی۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانس کی طرف سے تیار کردہ اس قرار داد کی روس نے بھی حمایت […]