دلچسپ خبریں

ایران عالمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے، آئی اے ای اے

  • اقوام متحدہ:(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے اٹامک انرجی واچ ڈاگ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران عالمی ایٹمی معاہدے کی پاسداری کر رہا ہے ۔ سربراہ کا کہنا تھا کہ آئی اے ای اے عالمی طاقتوں کے ساتھ ایران کے ایٹمی معاہدے کے نفاذ سے مطمئن ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ ایٹمی […]

  • ایران کا یورینیم افزودگی بڑھانے کے لیے عالمی ادارے سے رابطہ

    تہران:(ملت+اے پی پی) ایران نے اتوارکواقوام متحدہ کے جوہری سربراہ یوکیو امانو کے ساتھ جوہری ایندھن سے چلنے والے بحری جہازوں کی تیاری کے اپنے منصوبے سے متعلق بات چیت کی اور افزودگی کی سطح بڑھانے کے معاملے پرتبادلہ خیال کیا ہے۔ بحری جہازوں کے ایسے انجن (جو بالعموم طیارہ برداربحری بیڑوں میں استعمال ہوتے […]

  • یمن: فوجی کیمپ پر خود کش حملہ، 49 اہلکار ہلاک

    صنعا: (ملت+اے پی پی) غیر ملکی میڈیا کے مطابق یمن کے شہر عدن میں واقع ایک فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 49 اہلکار ہلاک اور 60 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق فوجی اپنی تنخواہیں لینے کے لئے عدن شہر کے شمال مشرق میں واقع سولبان آرمی بیس میں جمع تھے کہ ایک […]

  • ابوبکر البغدادی کی اطلاع پر25ملین ڈالرانعام کا اعلان

    امریکا:(ملت+اے پی پی) کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کے لیڈر ابو بکر البغدادی کے بارے میں مصدقہ اطلاع دینے والے کو 25ملین ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ اطلاع دینے والے کو البغدادی کی پناہ کے مقام اور گرفتاری میں مدد بھی کرنا ہو گی۔ اس سے قبل […]

  • حلب کے مشرقی حصے سے لوگوں کا انخلا نہ ہوسکا

    شام:(ملت+اے پی پی) کے شمالی شہر حلب کے مشرقی حصے سے لوگوں کے انخلاء کا عمل ابھی تک رُکا ہوا ہے۔ یہ بات شامی سرکاری ٹیلی وژن کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ مشرقی حلب سے انخلاء کا عمل گزشتہ روز اُس وقت رُک گیا تھا جب اس محصور علاقے سے باہر آنے والے ایک […]

  • حلب میں انخلاء کے معاہدے کا احترام یقینی بنایا جائے،ترک صدر

    انقرہ :(ملت+اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوآن نے شام کے جنگ زدہ علاقے حلب میں محصورین، باغیوں اور ان کے خاندان کے افراد کے محفوظ مقامات کی طرف انخلاء کے حوالے سے طے پائے معاہدے کی پاسداری کا مطالبہ کیا ہے۔ترک صدر نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی متعدد ٹویٹس […]