کویت سٹی ۔ (ملت آن لائن) کویت میں کابینہ نے موسم کی خراب صورت حال کے پیش نظر تمام وزارتوں اور سرکاری محکموں میں تعطیل کا اعلان کیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق کویت میں پیر کی شب شدید بارشیں ہوئی تھیں اور یہ سلسلہ منگل کو صبح صادق تک جاری رہا۔کویت کے وزیر تعلیم […]
دلچسپ خبریں
کویت،شدید بارشوں کے سبب نظام زندگی مفلوج
-
مسجد اقصیٰ کی دیواروں کے بعد بیرونی راستے بھی زمیں دھنسنے لگے
مقبوضہ بیت المقدس ۔ (ملت آن لائن) بیت المقدس کے باخبر ذریعے نے انکشاف کیا ہے کہ مسجد اقصیٰ کے مشرقی حصے کی دیواروں کی بوسیدگی کے بعد داخلی راستے بھی زیرزمین کھدائیوں کی وجہ سے زمین میں دھنسنے لگے ہیں۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق مسجد اقصیٰ کے باب الرحمۃ کے جنونی راستے میں کئی مقامات […]
-
خادم الحرمین الشریفین اور بحرین کے فرماں روا کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر بات چیت
ریاض ۔(ملت آن لائن) خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بحرین کے فرماں روا شاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ سے ملاقات کی۔ العربیہ ٹی وی کے مطابق قصرِ عوجا میں ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان برادرانہ تعلقات اور خطّے کی تازہ ترین صورت حال زیر بحث آئی۔اس موقع […]
-
یورپی یونین امریکہ کے خلاف موقف میں ایران کا ساتھ دے، حسن روحانی
تہران ۔(ملت آن لائن) ایرانی صدر حسن روحانی نے یورپی یونین کے ممالک سے اپیل کی کہ وہ امریکہ کے یکطرفہ مؤقف کے خلاف ان کے شانہ بشانہ کھڑے ہوں۔عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق حسن روحانی نے امریکہ کی جانب سے 5 نومبر سے نافذالعمل کیے جانے والے دوسرے اقتصادی پابندیاں پیکیج اور جوہری معاہدے […]
-
بارش کا سلسلہ 14دن تک جاری ہے گا،سعودی ماہر موسمیات
مکۃ المکرمہ ۔ (ملت آن لائن) سعودی ماہر موسمیات زیادالجہنی نے توقع ظاہر کی ہے کہ آئندہ 14دن تک بارش کا موسم چلتا رہے گا۔ بارشوں کا نیا سلسلہ سعودی عرب کے جنوب مغربی اور مغربی علاقوں سے شروع ہوگا۔ مکہ ، مدینہ ، حائل ، القصیم ،تبوک، حدود شمالیہ، الجوف ،حفر الباطن ، مملکت […]
-
کوثرطیارہ جلد فضائیہ کے حوالےکردیا جائے گا،ایرانی وزیردفاع
تہران۔(ملت آن لائن) ایرانی سائنسدانوں اور دفاعی ماہرین کے تیار کردہ لڑاکا طیارے کوثر کی پہلی کھیپ جلد فضائیہ کے حوالے کردی جائے گی۔یہ بات ایران کے وزیر دفاع امیر حاتمی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ کوثر طیاروں کی پیداواری لائن کا جلد افتتاح کر دیا جائے گا […]