دلچسپ خبریں

حلب میں بربریت کے ذمہ دار ایران، روس اور بشار الاسد ہیں،اوباما

  • واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی صدربراک اوباما نے کہا کہ روس شامی فوج کے جنگی جرائم کی پردہ پوشی اور دنیا کو دھوکہ دینے کی کوشش کررہا ہے۔واشنگٹن میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ حلب میں وحشیانہ حملوں پرپوری دنیا کا موقف ایک ہے۔ حلب میں نہتے لوگوں […]

  • یمن قحط کی دہلیز پر ہے، اقوام متحدہ

    اقوام متحدہ (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دو برس سے جاری خانہ جنگی نے یمن کی نصف سے زائد آبادی کو بنیادی خوراک تک رسائی سے تقریباً محروم کر دیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق عالمی ادارے نے کہا ہے کہ اِس نصف سے زائد آبادی میں تقریباً سات […]

  • حلب کی صورتحال پر عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب

    دمشق (آئی این پی) شام کے شہر حلب کی صورتحال پر بحث کے لئے عرب لیگ نے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس پیر کو طلب کرلیا ۔عرب ٹی وی کے مطابق عرب لیگ نے گزشتہ روز مصری دار الحکومت قاہرہ میں جنرل سکریٹریٹ میں مندوبین کی سطح پر ہنگامی اجلاس منعقد کیا تھا، اجلاس میں […]

  • مصر، سینائی کے عسکریت پسند عادل ابراہیم کو پھانسی

    قاہرہ (ملت + آئی این پی) مصری حکام نے شمالی صوبہ سینائی سے تعلق رکھنے والے عسکریت پسند کو پھانسی دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جزیرہ نما سینائی کے چالیس سالہ خطرناک عسکریت پسند عادل محمد ابراہیم عرف عادل حبارہ کی پھانسی کی سزا پر عمل درآمد قاہرہ کی اپیل جیل میں کردیا گیا ہے۔حبارہ […]

  • شدت پسندی اور دین میں غلو کا مقابلہ کیا جائے گا، شاہ سلمان

    ریاض:(ملت+آئی این پی)سعودی فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا ہے کہ جو کوئی بھی انتہاپسندی یا دین میں غلو کی طرف دعوت دے گا مملکت اس کا مقابلہ کرے گی اور ہم نے ریاست کے امن اور معاشرے کے تحفظ اور حرمین شریفین کی خدمت کے واسطے تمام تر وسائل اور صلاحیتیں بروئے […]

  • شام میں ترک طیاروں کی بمباری سے داعش کے 20 جنگجو ہلاک

    انقرہ : (ملت+اے پی پی) ترک جنگی طیاروں کی جانب سے شام کے شمالی حصے میں بمباری کے نتیجے میں داعش کے 20 جنگجو ہلاک ہو گئے ہیں۔ جمعرات کو ذرائع ابلاغ نے ترک فوج کیحوالہ سے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کیے جانے والے ان حملوں میں اس گروپ کی 7 عمارتوں […]