دلچسپ خبریں

شام میں ڈیڑھ ہزار باغیوں نے ہتھیار ڈال دیئے

  • دمشق : (ملت+اے پی پی) شام کے صدر بشار اسد کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے بعد سیکڑوں دہشت گردوں نے ہتھیار ڈال دیئے۔شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا کی رپورٹ کے مطابق شام کے صدر بشار اسد کی جانب سے عام معافی کے اعلان کے بعد جنوبی دمشق کے کناکر قصبے […]

  • ایرانی صدر کا حکم ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے، امریکا

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری ایندھن سے آبدوزیں چلانے بارے ایران کے صدر کا حکم جامع ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی نہیں ہے۔امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان جان کربی نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے صدر کی جانب سے جوہری ایندھن […]

  • حلب پر قبضہ بحال کرکے تدمر کو آزاد کرائیں گے، بشار الاسد

    شام کے صدر بشارالاسد:(ملت+اے پی پی) نے کہا ہے کہ حلب پر قبضہ بحال کرنے کے بعد تدمر کو بھی باغیوں سے چھڑائیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ امریکا جب سازش میں ناکام ہوتا ہے تو افراتفری پھیلاتا ہے۔ شامی صدر نے کہا کہ امریکا افراتفری اس انداز میں پھیلاتا ہے کہ فریقین کو بلیک […]

  • حلب: شہریوں کے انخلا کیلئے جنگ بندی معاہدہ پھر فعال

    شام:(ملت+اے پی پی) میں فریقین کی جانب سے جنگ بندی توڑنے کے متضاد دعووں کے بعد بالآخر حلب سے شہریوں کے انخلا کے لیے ایک بار پھر جنگ بندی معاہدہ فعال ہوگیا ہے۔ شام میں باغی رہنماؤں اور حکومت کے فوجی ترجمان عبدالسلام عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ معاہدے پر عمل چند گھنٹوں میں شروع […]

  • شامی فورسز حلب میں عام شہریوں کو نشانہ بنارہی ہے

    حلب:(ملت+اے پی پی) شام میں اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ حلب میں حکومتی کنٹرول مضبوط ہونے کے بعد شامی صدر بشارالاسد کی حامی فورسز نے عام شہریوں کو نشانہ بناناشروع کردیا ہے۔ گزشتہ روز شامی فورسز نے حلب پر مکمل کنٹرول کا اعلان کیا تھا جب کہ حکومتی فورسز […]

  • قطر؛ قومی دن کی تقریبات منسوخ

    دوحہ: (ملت+اے پی پی)قطر میں شام کے جنگ زدہ شہر حلب کے شہریوں کے ساتھ یک جہتی کے لئے آئندہ ہفتے مجوزہ قومی دن کی تقریبات منسوخ کر دی گئی ہیں۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق منسوخی کا یہ اعلان خود قطر کے امیر شیخ تمیم بن حماد الثانی کی جانب سے کیا گیا ہے۔واضح رہے […]