دلچسپ خبریں

امریکی پابندیاں؛ ایران نےفیصلہ کرلیا

  • تہران:(ملت+آئی این پی) امریکا کی جانب سے آئندہ 10 سالہ پابندی کے بل کی منظوری پر ایران نے سخت غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے جوہری ایندھن سے چلنے والی کشتیاں بنانے کا فیصلہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی کانگریس کی جانب سے ایران پر پابندیوں کے بل کی منظوری کے بعد ایرانی […]

  • صدر بشارالاسد کی فورسز نے حلب شہر کا کنٹرول حاصل کرلیا

    دمشق / جنیوا:(ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شامی فورسز نے حلب میں خواتین اور بچوں سمیت82 افراد کو قتل کر دیا جبکہ شامی فوج نے کہا کہ وہ کسی بھی وقت حلب میں مکمل کنٹرول کا اعلان کرسکتے ہیں۔ اقوام متحدہ کے کمشنر برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ حلب […]

  • کویتی ارکانِ پارلیمانٹ کا روسی سفیر کو بے دخل کرنے کا مطالبہ

    کویت سٹی: (اے پی پی) کویتی ارکان پارلیمان نے کویت میں روسی سفارت خانے کے باہر احتجاجی مظاہرے کا اعلان کیا ہے اور حکومت سے روسی سفیر کو بے دخل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ان کے بہ قول روس کی فوجی کارروائی کی وجہ سے حلب کے شہریوں کو بے پایاں مصائب کا سامنا ہے۔ان […]

  • سعودی عرب کی مصر ،ترکی اور صومالیہ میں دہشت گردی کی شدید مذمت

    ریاض:(ملت+اے پی پی) سعودی عرب کی وزارتی کونسل نے مصر ،ترکی اور صومالیہ میں اتوار کے روز تباہ کن خودکش بم دھماکوں کی شدید مذمت کی ہے اور دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لیے عالمی سطح پر مربوط کوششوں کی ضرورت پر زوردیا ہے۔سعودی کابینہ کا الریاض میں الیمامہ محل […]

  • اتحادی فوج کے حملے میں شام میں تین داعشی کمانڈر ہلاک

    دمشق: (ملت+اے پی پی) امریکی محکمہ دفاع پینٹا گون نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے خلاف سرگرم عالمی اتحادی فوج کے جنگی طیاروں نے چار دسمبر کو شام کے الرقہ شہر میں کیے گئے حملوں میں داعش کے تین اہم کمانڈر ہلاک کردیے ہیں۔پینٹا گون کے بیان میں کہا گیا ہے کہ […]

  • داعش نے قاہرہ میں قبطی چرچ پرحملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    قاہرہ : (ملت+اے پی پی) شدت پسند گروہ ’داعش‘ نے گذشتہ اتوار کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک چرچ پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔العربیہ ٹی وی کے مطابق ’داعش‘ نے انٹرنیٹ پر پوسٹ ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ قاہرہ کے چرچ میں خودکش حملہ اس کے […]