دلچسپ خبریں

سعودی عرب کے نئے کرنسی نوٹ، نابینا بھی پہچان سکیں گے

  • ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں کرنسی کے امور کے نگران ادارے ’مانیٹری ایجنسی [مرکزی بنک] کی جانب سے جاری کردہ نئے کرنسی نوٹوں اور سکوں کے بارے میں عوام الناس کی آگاہی کے لیے اہم تفصیلات بھی جاری کی گئی ہیں۔ نئے جاری کردہ کرنسی نوٹوں کی ایک خاص بات یہ ہے کہ […]

  • شامی خانہ جنگی کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کر گئی

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شامی خانہ جنگی پر نظر رکھنے والی تنظیم سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا ہے کہ مارچ 2011ء میں شروع ہونے والی شامی خانہ جنگی اب تک 3 لاکھ 12 سے زائد انسانوں کی جان لے چکی ہے۔ آبزرویٹری کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ان ہلاک ہونے والوں […]

  • باغیوں کے حلب سے انخلا کا معاہدہ طے پا گیا

    اقوام متحدہ: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ میں روس کے سفیر نے کہا ہے کہ شام کے شہر حلب کے مشرقی علاقوں میں موجود باغی جنگجوؤں کو وہاں سے نکلنے کی مہلت دینے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق روسی سفیر ویتالی چرکن کا کہنا تھا کہ ان کی اطلاع کے […]

  • سعودی عرب میں عبایا اتارنے پر نوجوان لڑکی گرفتار

    ریاض:(ملت+آئی این پی) سعودی پولیس نے نوجوان لڑکی کو عبایا اتارنے پر گرفتار کرلیا۔مقامی عربی اخبار ’’الشرق‘‘ کی رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس نے لڑکی کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب پولیس کے پاس اس حوالے سے شکایت درج کروائی گئی۔الشرق نے ریاض پولیس کے ترجمان کرنل فواض المیمان کے حوالے سے بتایا […]

  • شامی فوجیں حلب شہر میں داخل، جھڑپوں میں60 شہری ہلاک

    واشنگٹن /دمشق:(ملت+آئی این پی) شامی فوجیں حلب شہر میں داخل ہوگئیں، جھڑپوں کے نتیجے میں60 شہری ہلاک ہوگئے ، امریکا نے فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری علاقوں پر حملے اور شہریوں کی ہلاکتیں کسی صورت بھی قابل قبول نہیں ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام کی صورت […]

  • قطر کا غیرملکی ملازمین کے لئے متنازع کفیل نظام ختم کرنے کا اعلان

    دوحا:(ملت+اے پی پی) قطر نے 2022 کے فٹبال ورلڈ کپ کے لئے تیاریاں تیز کردیں اور اس سلسلے میں وزارت محنت نے متنازع کفیل کا نظام ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اس کی جگہ دوسرا قانون لانے کا اعلان کردیا۔ قطر کے وزیرمحنت عیسیٰ بن سعد الجفالی النومی نے اعلان کیا ہے کہ آج […]