دلچسپ خبریں

شام میں امن جلد بحال ہوگا ، بشار الاسد

  • دمشق: (ملت+اے پی پی) شام کے صدر بشار اسد نے کہا ہے کہ ان کی حکومت پورے ملک میں امن و استحکام کو بحال کرنے کا تہیہ کئے ہوئے ہے اور قومی آشتی کے لئے بھی کوششیں جاری رہیں گی۔لبنان کے ٹیلی ویڑن چینل المیادین کے مطابق شام کے صدر بشار اسد نے دمشق میں […]

  • ایران کا معاملہ ٹرمپ کے ساتھ زیر بحث لاؤں گا: نیتن یاہو

    نیو یارک: (ملت+اے پی پی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ وہ نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ.. ایران اور اس کے نیوکلیئر پروگرام کے حوالے سے گفتگو کے خواہش مند ہیں۔امریکی ٹی وی نیٹ ورک سی بی ایس کے پروگرام 60منٹ میں انٹرویو کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ […]

  • کویت، مرزوق الغانم قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب

    کویت سٹی: (ملت+اے پی پی) کویت کی قومی اسمبلی نے مرزوق الغانم کو نیا اسپیکر منتخب کر لیا ہے۔نئے اسپیکر کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس امیر کویت صباح الاحمد الجابر الصباح کی صدارت میں منعقد ہوا۔اس موقع پر انھوں نے ایوان سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کویت کو اس وقت بڑھتے […]

  • غزہ، فلسطینی فن کار مسیحی ورثے کے تحفظ کے لیے کوشاں

    غزہ: (ملت+اے پی پی) غزہ میں پانچویں صدی عیسوی میں تعمیر کردہ آرتھوڈکس کلیسا سے تھوڑے فاصلے پر واقع نقاش خانے میں نصر جلدہ دن بھر مذہبی نوعیت کے مجسمے تراشنے میں مصروف رہتے ہیں۔ وہ تورات کے قصوں سے متعلق چھوٹے مجسموں کی تیاری کے علاوہ جناب مسیح اور ان کی والدہ کے خاکوں […]

  • اسرائیل کی مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ جنگ کی پیش کش

    قاہرہ: (ملت+اے پی پی) اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے مصر کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ طور پر جنگ لڑنے کی پیش کش کی ہے۔ انھوں نے یہ پیش کش مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں قبطی عیسائیوں کے ایک چرچ میں بم دھماکے کے ایک روز بعد کی ہے۔اتوار کو اس بم دھماکے میں […]

  • مشتعل عراقیوں کا سابق وزیراعظم کے خلاف سخت احتجاج

    بصرہ: (ملت+اے پی پی) عراق کے جنوبی شہر بصرہ میں مشتعل مظاہرین نے سابق وزیراعظم نوری المالکی کے ایک جلسے پر دھاوا بول دیا ہے اور ان کے خلاف سخت نعرے بازی کی ہے۔نوری المالکی بصرہ کے ثقافتی مرکز میں ایک اجلاس میں شریک تھے۔اس کی خبر جونہی شہر کے مکینوں کو ملی تو وہ […]