دلچسپ خبریں

مصر، قبطی چرچ میں بم دھماکے کی ویڈیو جاری

  • قاہرہ: (ملت+اے پی پی) مصر کی وزارت داخلہ نے دو روز قبل قاہرہ میں العباسیہ کیتھڈرل چرچ میں ہونے والے خوفناک دھماکے کی ویڈیو جاری کی ہے۔ ویڈیو میں چرچ کی عمارت کو دھماکے کے بعد دھویں اور مٹی کے غبار میں گھرے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اس دھماکے کے نتیجے میں چرچ میں موجود […]

  • سعودی عرب میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹوں کا اجراء

    ریاض۔: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں جملہ مالیت کے کرنسی نوٹوں اور سکوں کے نئے تیار کردہ ڈیزائن کی تصاویر جاری کردی گئی ہیں۔ مملکت میں کرنسی نوٹوں اور سکوں کا یہ اب تک کا چھٹا ڈیزائن ہے۔ اس سے کرنسی نوٹوں کے پانچ ڈیزاین تبدیل کیے جا چکے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق گذشتہ […]

  • شام، داعش کے حملے، 49 اہلکار ہلاک؛ 168 آئل ٹینکر تباہ

    دمشق / بیروت / جنیوا:(ملت+اے پی پی) شام میں داعش نے حملوں کے دوران 49 شامی اہلکاروں کو ہلاک کردیا۔ یہ ہلاکتیں پلمیرا شہر کے قریب 24 گھنٹوں کے دوران ہوئیں۔ پلمیرا کے صحرا میں امریکی اتحادی فوج کی بمباری میں داعش کے 168 آئل ٹینکر تباہ ہوگئے۔ اے ایف پی کے مطابق حلب میں […]

  • سعودی شہزادہ الولید بن نےگھریلو تشدد کے خلاف مہم شروع کردی

    ریاض:(ملت+آئی این پی)سعودی شہزادہ الولید بن طلال نے خواتین پر گھریلو تشدد کے خلاف مہم شروع کردی جس میں خواتین کو اپنے اوپر ہونے والے مظالم پر آواز اٹھانے کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شہزادہ الولید بن طلال نے نیشنل فیملی سیفٹی پروگرام کے تعاون سے دو ہفتوں پر مشتمل […]

  • ایران، ایک ہفتے میں 14 ہزار ویب سائٹس اور اکاؤنٹس بند

    تہران: (ملت+اے پی پی) یران کے پراسیکیوٹر اور انٹرنیٹ سنسرشپ کمیٹی کے صدر احمد علی منتظری نے 14 ہزار ویب سائٹس اور سماجی روابط کے اکاؤنٹس بند کردیے ہیں۔احمد علی منتظری نے ایران کے الخبر نیوز چینل کو ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ ان ویب سائٹس اور سماجی روابط کی سائٹس پر صفحات کو […]

  • لیبیا، داعش کے ٹھکانے سے 266 جنگجوؤں کی لاشیں برآمد

    طرابلس: (ملت+اے پی پی) لیبیا میں اتحادی حکومت کی سیکیورٹی فورسز نے امدادی ادارے ہلال احمر کے کارکنان کی معاونت سے ساحلی علاقے الجیزہ میں شدت پسند گروپ ’داعش‘ کے آخری ٹھکانے سے 266 شدت پسند جنگجوؤں کی لاشیں برآمد کی ہیں۔ ان جنگجوؤں کو لیبی فورسز نے حالیہ ایام میں ’بنیان المرصوص‘ آپریشن کے […]