دلچسپ خبریں

سعودی شاہ سلمان کی کویت آمد

  • کویت سٹی: ملت+(اے پی پی) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز چار خلیجی ملکوں کے دورے کے آخری مرحلے میں کویت پہنچ گئے ہیں۔امیرِ کویت شیخ صباح الاحمد الصباح نے کویت شہر میں اپنے محل میں سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا استقبال کیا ہے۔اس موقع پر انھوں نے ان کے دورے پر […]

  • شامی فوج نے حلب میں کارروائی معطل کردی

    ماسکو۔: (ملت+اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف کا کہنا ہے کہ شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے میں شامی افواج نے فوجی کارروائی معطل کر دی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق سرگئی لاروف کا جرمنی میں یورپی وزرا خارجہ کی ملاقات کے موقع پر کہنا تھا کہ میں آپ کو بتا […]

  • مصر، معزول صدرمحمد مرسی کا بیٹا گرفتار

    قاہرہ: (ملت+اے پی پی) مصری پولیس نے معزول صدر محمد مرسی کے بیٹے اسامہ مرسی کو گرفتار کر لیا ہے۔جرمن ذرئع ابلاغ کے مطابق ان پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ وہ اپنے والد کے معزول ہونے کے بعد عوامی مظاہروں کو بھڑکانے میں ملوث تھے، جس میں سینکڑوں افراد ہلاک بھی ہوئے تھے۔ […]

  • شام میں داعش نے حکومت کے حمایتی 26 اہلکاروں کو ہلاک کردیا

    دمشق:(ملت+اے پی پہی) شام کے شہر حمص میں داعش نے کارروائی کرتے ہوئے حکومت کے حامی 26 اہلکاروں کو قتل کردیا۔ داعش نے حمص کے علاقے مہر اور شار میں آئل اینڈ گیس کے مراکز پر حملے کئے جس کے بعد حکومت کی حامی فورسز اور داعش کے درمیان گھمسان کی لڑائی ہوئی جب کہ […]

  • عراق؛ سرکاری طیاروں کی بمباری، 70 شہری جاں بحق

    بغداد: (mlt+آئی این پی)عراق میں داعش کے زیر قبضہ شہر القائم میں سرکاری طیاروں کی بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 70 شہری جاں بحق اور درجنوں زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے جنگی طیاروں نے شامی سرحد کے قریب القائم شہر پر اس وقت فضائی حملے کیے جب شہریوں کی بڑی […]

  • حلب میں کامیابی اہم سنگ میل ثابت ہوگی، بشار الاسد

    دمشق:(ملت+اے پی پی) شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ حلب شہر میں حکومتی افواج کی باغیوں کے خلاف پیش قدمی 5 سالہ خانہ جنگی کے خاتمے میں اہم سنگ میل ثابت ہو گی۔ شامی صدر بشار الاسد کی حامی افواج نے حلب شہر کے دو تہائی حصے پر مکمل کنٹرول حاصل کر […]