دلچسپ خبریں

ایران اور بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنی شیل کے مابین معاہدہ

  • تہران : (ملت+اے پی پی) ایران نے بین الاقوامی پیٹرولیم کمپنی شیل سے ایک ابتدائی معاہدہ کر لیا ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق شیل کے نائب سربراہ ہنس نجکیمپ نے کہا ہے کہ اس معاہدے کے تحت ان کی کمپنی ایران میں تیل و گیس کی تلاش اور ان سے متعلقہ مراکز کی تعمیر و […]

  • لبنان: زیادتی سے متعلق قانون پر خواتین کا احتجاج

    لبنان:(ملت+اے پی پی) کی خواتین نے پارلیمنٹ میں زیر بحث مجوزہ قانون سازی کے خلاف احتجاج کیا ہے، جس کے مطابق ریپ کرنے والے شخص کو اس صورت میں معافی مل سکتی ہے، اگر وہ مذکورہ خاتون سے شادی کرلے۔ درجن بھر لبنانی خواتین نے بیروت میں حکومتی عمارت کے سامنے سفید کپڑوں میں جسم […]

  • یمن: کارگو کشتی ڈوبنے سے 50سے زائد افراد لاپتہ

    یمن:(ملت+اے پی پی) کے جزیرے سکوترا میں کارگو کشتی ڈوبنے سے 50سے زائد افراد لاپتہ ہوگئے ہیں۔ مکلا سے سکوترا جانے والی کارگو کشتی سے 5روز قبل رابطہ ٹوٹا تھا۔ کشتی میں64 افراد سوار تھے، جس میں سے اب تک5 افراد کو بچایا جا چکا ہے، تاہم 50 سے زائد افراد لاپتہ ہیں۔ یمن کے […]

  • لیبیا; سرت شہر کو داعش سے چھرانے کا دعویٰ

    طرابلس:(ملت+آئی این پی )لیبیا کی سیکورٹی فورسز نے سرت شہر کو داعش سے چھرانے کا دعویٰ کردیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابقلیبیا کی سیکورٹی فورسز نے سرت شہر کو داعش سے چھرانے کا دعویٰ کیا ہے ۔ ترجمان کے مطابق شہر کی اہم مقامات اور عمارات کو کلئیر کر دیا گیا جبکہ شہر میں داعش کے […]

  • ایران کا ایٹمی فضلہ ملک سے باہر منتقل، رپورٹ

    ایٹمی توانائی:()ملت+اے پی پی) کی عالمی ایجنسی نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ایران نے حساس ایٹمی فضلہ ملک سے باہر منتقل کردیا ہے۔ عالمی ادارے کی رپورٹ میں اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ایران نے گیارہ ٹن بھاری پانی ملک سے باہر منتقل کیا ہے۔ تاہم یہ ایٹمی فضلہ […]

  • سعودی عرب: ایران کیلئے جاسوسی پر 15افراد کو سزائے موت

    سعودی عرب:(ملت+ پی پی) کی ایک عدالت نے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں 15 افراد کو سزائے موت اور متعدد کو قید کی سزا سنا دی ہے۔ یہ ملزمان ان30 افراد میں شامل ہیں، جنھیں تین سال قبل گرفتار کیا گیا تھا اور اس سال فروری میں عدالت کے سامنے پیش کیا […]