دلچسپ خبریں

حلب میں شامی طیاروں کی تازہ بمباری 45 شہری جاں بحق

  • حلب:(ملت+آئی این پی)شام کے شہر حلب میں شامی طیاروں کی بمباری سے بچوں اور خواتین سمیت 45 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ،دوسری جانب حلب میں قتل عام کی کاروائیوں کو روکنے کے لیے 45 ملکوں سے 223 شہری تنظیموں نے اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی کو کوششیں کرنے کی اپیل کی ہے۔غیر […]

  • لیبیامیں متحارب گروپوں کے درمیان تصادم، 7افراد ہلاک

    طرابلس: (ملت+آئی این پی)لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں متحارب ملیشیا گروپوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیا کے صدر مقام طرابلس میں متحارب ملیشیا گروپوں کے مابین تصادم کے نتیجے میں کم از کم سات افراد ہلاک ہو گئے۔ شہر کے جنوب کی جانب […]

  • سعودی حکومت کی ویب سائٹس پر ہیکروں کا خطرناک وائرس سے حملہ

    ریاض: (ملت+آئی این پی)سعودی حکومت کی متعدد ویب سائٹس پر ہیکروں کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے ۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کے محکموں ، اہم اداروں اور شعبہ ٹرانسپورٹ سمیت مختلف تنصیبات کی ویب سائٹس پر ہیکروں نے خطرناک وائرس سے حملہ کیا ہے۔ وزارت داخلہ کے ایک ذیلی ادارے […]

  • شاہ سلمان نے42 ارب 70 کروڑ ڈالرز کے منصوبوں کا افتتاح کردیا

    ریاض: (ملت+آئی این پی)سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے42 ارب 70 کروڑ ڈالرز کے منصوبوں کا افتتاح کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے الظہران میں سعودی آرامکو اور شاہ عبدالعزیز مرکز برائے عالمی ثقافت کے متعدد بڑے منصوبوں کا افتتاح کیا ہے۔تیل کے منصوبوں کی مالیت 42 […]

  • ایران پر امریکی پابندیوں میں مزید 10برس کی توسیع

    امریکی سینیٹ:(ملت+اے پی پی) نے ایران پر جوہری پروگرام کےسلسلےمیں عائد اقتصادی پابندیوں کے ایکٹ میں مزید 10 سال کی توسیع کی منظوری دیدی ہے،بل صدر براک اوباما کی حتمی منظوری کے لیے بھیجا جائے گا۔ ان پابندیوں کے تحت امریکی کمپنیاں ایران کے ساتھ تجارت نہیں کر سکتیں۔ اوباما انتظامیہ نے کہا ہے کہ […]

  • سعودی عرب؛ سیلاب سے تباہی ،7افراد جاں بحق

    ریاض:(ملت+آئی این پی )سعودی عرب میں طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد زندگی کی بازی ہارگئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں کئی مکانات تباہ ہوگئے۔ سیلابی ریلوں نے بڑی تعداد میں گھروں کونقصان […]