دلچسپ خبریں

موصل کا معرکہ اس سال ختم ہو جائے گا،عراقی وزیر اعظم

  • بغداد: (ملت+اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے پیش گوئی کی ہے کہ اس سال کے اواخر تک شہر کا کنڑول داعش سے واپس لے لیا جائے گا۔ ا نکے خیال میں داعش میں عراقی فورسز کا مقابلہ کر نے کے لئے درکار جرات اور دم خم باقی ہیں رہا۔حیدر العبادی ے اس […]

  • یمن؛ 36 ہزار بارودی سرنگیں تلف کردیں

    صنعاء: (ملت+اے پی پی) یمنی فوج نے حالیہ مہینوں کے دوران صوبے مآرب میں قریباً 36 ہزار بارودی سرنگیں تلف کردی ہیں۔ہزاروں کی تعداد میں یہ بارودی سرنگیں حوثی ملیشیا اور معزول صدر علی عبداللہ صالح کے وفادار فوجیوں نے بچھائی تھیں۔یمنی فوج کے ملٹری انجنیئرنگ یونٹ کے سربراہ بریگیڈیئر جنرل شیخ زاید ثابت نے […]

  • ایران میں فضائی آلودگی میں خطرناک حد تک اضافہ

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران میں 11.5ملین بچے آلودہ زندگی گزار رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف تہران کی فضائی آلودگی کی جانچ کرنے والی ایک کمپنی نے اپنی رپورٹ میں کیاکہ 2015 کے عالمی ادارہ صحت کے اعداد و شمار کے مطابق ایران میں ہر سال 80000 افراد آلودگی کی وجہ سے ہلاک ہو […]

  • شامی فوجیوں پر فضائی حملہ غلطیوں کی وجہ سے ہوا، امریکہ کا اعتراف

    واشنگٹن: (ملت+آئی این پی )امریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ شام میں داعش کے خلاف لڑنے والے شامی فوجیوں پر فضائی حملہ غلطیوں کی وجہ سے ہوا تھا،دوسری جانب شامی صدر بشارالاسد نے کہا ہے کہ یہ حملہ جان بوجھ کر کیا گیا تھا جس میں روسی فوج کے مطابق 62 شامی فوجی ہلاک ہو […]

  • سعودی شہزادہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگیا

    سعودی شہزادہ:(ملت+اے پی پی)سعودی شہزادہ خواتین کی ڈرائیونگ کے حق میں سامنے آگئے، کہا کہ خواتین کو گاڑی چلانےکی اجازت نہ دینا انہیں تعلیم سے محروم کرنے کی طرح ہے۔ سعودی شہزادہ الولید بن طلال کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہےخواتین کو گاڑی چلانے کی اجازت دی جائے، خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت نہ […]

  • شام کے فوجی اڈے پر حملہ،رپورٹ میں امریکا کی غلطی قرار

    امریکی فوج: (ملت+اے پی پی) امریکی فوج نے شام کے فوجی کے اڈے پر فضائی حملے کی رپورٹ جاری کردی، حملے کو غلطی قرار دیا ہے۔ امریکی فوج نے 17 ستمبر کو شام کے فوجی اڈے پر ہونے والے فضائی حملے کی تحقیقات مکمل کرلیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی فوج نےداعش […]