دلچسپ خبریں

اسرائیلی فضائیہ شامی علاقے میں بمباری

  • مقبوضہ بیت المقدس:(ملت+اے پی پی) اسرائیلی فضائیہ نے گولان کی پہاڑیوں کے شامی علاقے میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ رات اس کارروائی میں اقوام متحدہ کی اس متروک عمارت کو نشانہ بنایا گیا جہاں جنگجوؤں نے ٹھکانے […]

  • سعودی عرب کے پہلے مصنوعی برفانی شہر میں ہزاروں افراد کی آمد

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے دارلحکوت ریاض میں بنائے جانیوالے سنو سٹی میں پہلے 5ماہ کے دوران ہزاروں افرادنے شرکت کی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنو سٹی کے ڈائر یکٹر نے اپنے ایک بیان میں امید کا اظہار کیا کہ وقت کے ساتھ سنو سٹی کا رخ کرنے والوں کی تعداد میں اضافہ […]

  • امریکا کی سیاسی اور فوجی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ،ایران

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایران کے رہبر انقلاب کے فوجی امور میں مشیراعلی جنرل یحی رحیم صفوی نے کہا ہے کہ امریکا کی سیاسی اور فوجی طاقت کا زوال شروع ہو گیا ہے۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق شمالی ایران میں شہیدوں کی یاد میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل یحی رحیم صفوی […]

  • حوثی باغیوں کا صنعاء میں حکومت تشکیل دینے کا اعلان

    صنعاء : (ملت+اے پی پی) یمن کے حوثی باغیوں کی نام نہاد سیاسی کونسل نے صنعاء میں عبدالعزیز بن حبتور کی سربراہی میں حکومت تشکیل دینے کا اعلان کردیا ہے۔عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق اس حکومت کی کابینہ میں 42 وزراء کو نامزد کیا گیا ہے جن کو اتحادیوں اور سابق صدر علی صالح کے […]

  • رقوم کا بحران جلد ختم ہوجائے گا: یمنی صدر

    عدن: (ملت+اے پی پی) یمنی صدر عبد ربہ منصور ہادی نے کہا ہے کہ ملک میں جاری رقوم کا بحران جلد ختم ہوجائے گا۔العریبہ نیوز کے مطابق صدر منصور ہادی نے عدن میں مرکزی بنک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں بنک کو صنعاء سے عدن منتقل کرنے کے فیصلے کو سراہا ہے ، […]

  • کویت میں نئی پارلیمان کے انتخاب کے بعد کابینہ مستعفی

    کویت سٹی: (ملت+اے پی پی) کویت میں نئی پارلیمان کے انتخاب کے بعد کابینہ نے امیرکویت شیخ صباح الاحمد الصباح کو آئین کے مطابق اپنا استعفٰی پیش کردیا ہے۔العریبہ نیوز چینل کے مطابق امیر کویت استعفے کی منظوری کے بعد سبکدوش ہونے والے وزیراعظم شیخ جابر مبارک الصباح یا شاہی خاندان کے کسی اور سینیئر […]