دلچسپ خبریں

سعودی جیلوں میں اچھا سلوک کیا جارہا ہے: اقوام متحدہ

  • ریاض: (ملت+اے پی پی) اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے برائے انسانی حقوق اور انسداد دہشت گرد بن ایمرسن نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں دہشت گردی کے الزام میں گرفتار کیے گئے افراد اور سزا یافتہ مجرموں سے جیلوں میں اچھا سلوک کیا جارہا ہے۔انھیں جیلوں میں بہتر حالات میں رکھا جارہا ہے اور […]

  • موصل کی مکمل ناکہ بندی

    موصل: (ملت+اے پی پی) عراقی فوج اور اس کی اتحادی عسکری تنظیموں نے شدت پسند گروپ داعش کے زیرتسلط موصل شہر کا محاصرہ مزید سخت کردیا ہے۔ موصل میں داعش کے مضبوط گڑھ کی طرف فورسز کی پیش قدمی جاری ہے۔ دوسری جانب موصل شہر کو اطراف کے تمام شہروں سے الگ تھلگ کردیا گیا […]

  • ڈرون حملہ: سینئر رہنما ابو افغان المصری ہلاک

    واشنگٹن /دمشق (ملت + آئی این پی) امریکا نے شام میں کیے جانے والے ڈرون حملے میں القاعدہ کے سینئر رہنما ابو افغان المصری کی ہلاکت کی تصدیق کر دی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی حکام نے شمالی شام میں ایک ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔ ترجمان پینٹاگان […]

  • شامی تنازعہ: جاں بحق کی تعداد ایک ہزار

    دمشق (ملت + اے پی پی) شامی تنازعے میں اب تک ایک ہزار سے زیادہ ایرانی ہلاک ہو چکے ہیں۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد میں زیادہ تر مقدس مقامات کی حفاظت پر مامور تھے۔واضح رہے اس سے قبل شامی جنگ میں ایران کے عسکری ماہرین کی شمولیت کی […]

  • جوہری مذاکرات دوبارہ شروع نہیں کیے جا سکتے، ایران

    تہران (ملت + اے پی پی) ایران جوہری مذاکرات دوبارہ سے شروع نہیں کرے گا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے نائب وزیر خارجہ ماجد تخت روانچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ طے شدہ جوہری معاہدے پر دوبارہ سے بات چیت نہیں ہو سکتی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بین الاقوامی […]

  • محمد مرسی کی عمر قید کی سزا کالعدم

    قاہرہ: (ملت+آئی این پی ) مصری عدالت نے سابق معزول صدر محمد مرسی کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے مقدمہ دوبارہ چلانے کا حکم دیا، دیگر مقدمات میں طویل قید کی سزائیں ہونے کی وجہ سے مرسی کی رہائی فی الحال ممکن نہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے کے مطا بق مصری عدالت نے […]