دلچسپ خبریں

کویت کا امریکا سے 28 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ

  • کویت سٹی:(ملت+اے پی پی) کویت نے امریکا سے 5 ارب ڈالر کے 28 لڑاکا طیارے خریدنے کا معاہدہ کیا ہے۔ کویت کے وزیردفاع اور نائب وزیراعظم شیخ خالد الجراح کا کہنا ہے کہ ان کے ملک کا امریکا کے ساتھ 5 ارب ڈالرز کے اسلحے کی خریداری کا معاہدہ کیا ہے، اس معاہدے کے تحت […]

  • موصل میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت،40 لاشیں برآمد

    بغداد:(ملت+اے پی پی) عراقی فوج نے موصل میں د اعش کے خلاف جاری آپریشن کے دوران ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس سے 40 افرا دکی لاشیں ملی ہیں۔ فورسزنے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران انکشاف کیا کہ داعشی جنگجوؤں نے درجنوں افراد کو قتل کرکے ایک اجتماعی قبر میں دفن کر رکھا […]

  • شام کے شہر حلب میں باغیوں کا اسکول پر راکٹ حملہ، 7 بچے ہلاک

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شام کےشہرحلب میں باغیوں نے بچوں کے پرائمری اسکول پر راکٹ حملہ کردیا جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 بچے ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ شام کےشہرحلب میں باغیوں نے بچوں کے پرائمری اسکول پر راکٹ داغ دیا جس کے نتیجےمیں کم از کم 7 بچے ہلاک جبکہ 32 زخمی […]

  • سعودی فوجی اتحاد کا یمن میں عارضی جنگ بندی کا اعلان

    ریاض: (نلت+اے پی پی) سعودی عرب کی زیر نگرانی بننے والے فوجی اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف 48 گھنٹے کی عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری ویب سائٹ کے مطابق عرب اتحاد نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف 48 گھنٹے کی جنگ بندی کا اعلان کیا […]

  • عراق میں داعش نے 5مقامی پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد کو قتل کردیا

    بغداد (ملت + آئی این پی) عراق میں شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ(داعش ) نے 5مقامی پولیس اہلکاروں سمیت 12افراد کو قتل کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق میں جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ نے ایک درجن ایسے افراد کو ہلاک کردیا ہے، جو بغداد حکومت کے حامی تھے۔ ان ہلاک شدگان میں 7سنی قبائلی […]

  • بشار الاسد کے آبائی علاقے میں متنازعہ فیشن شوکا انعقاد

    دمشق: (ملت+آئی این پی)شامی صدر بشار الاسد کے آبائی علاقے میں متنازعہ فیشن شوکا انعقاد کرانے پر سوشل میڈیا پر لوگوں نے غم وغصے کا اظہار کیاہے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں صدر بشار الاسد کے آبائی صوبے لاذقیہ میں 13نومبر سے جاری فیشن شو اختتام پذیر ہو گیا۔ مذکورہ ایونٹ شامی وزارت […]