دلچسپ خبریں

سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

  • ریاض (ملت + اے پی پی) سعودی عرب میں بے روزگاری کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ملک میں بے روزگاری کی شرح 12.1 فیصد رہی جوکہ 2012ء کے اسی عرصہ کے بعد بے روزگاری کی بلند […]

  • ٹرمپ کے آنے کے بعد ہر طرح کے حالات کا سامنا کرنے کو تیار ہیں، خامنہ ای

    تہران: (ملت+آئی این پی)ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ امریکا میں ری پبلیکن پارٹی کے حمایت یافتہ ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہونے کے بعد کچھ بھی ہوسکتا ہے، اس لیے ایران ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد ہرطرح کے حالات کا سامنا کرنے کے لیے […]

  • چین کے ساتھ دفاعی معاہدے کیلئے تیار ہیں، ایرانی صدر

    تہران: (ملت+اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ میرا ملک چین کے ساتھ دفاعی معاہدے کیلئے تیار ہے ، چینی وزیر دفاع چینگ وان کوان کے ساتھ گفتگو میں حسن روحانی نے کہا کہ دونوں ممالک کے سینئر فوجی حکام کے رابطے دفاعی تعاون کو فروغ دینے میں مدد گار ثابت […]

  • داعش نے 300 سے زائدافرادکو قتل کردیا

    بغداد : (ملت+اے پی پی) عراق کی شہر موصل کے جنوب میں داعش نے 300 سے زائد پولیس اور سرکاری اہلکاروں کو قتل کر کے اجتماعی قبر میں دفن کر دیا۔عراق میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر کام میں مصروف ہیومین رائٹس واچ کی طرف سے جمعرات کو اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے۔ […]

  • شام میں بچوں کے اسپتال پر بمباری، 21 افراد ہلاک

    دمشق: (ملت+اے پی پی) شام میں بچوں کے اسپتال پر فضائی بمباری سے 5 بچوں سمیت 21 افراد ہلاک ہوگئے۔ شام کے شہر حلب میں سرکاری اور روسی طیاروں نے باغیوں کے زیرقبضہ مشرقی علاقے میں واقع ایک اسپتال ، بلڈ بینک اور ایمبولینس کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 5 بچوں سمیت 21 […]

  • تیونس میں دہشت گردی کی خطرناک سازش ناکام

    تیونسیا:(ملت+اے پی پی) تیونس کی پولیس نے ملک میں دہشت گردی اور تخریب کاری کی ایک بڑی سازش ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے اور کہا ہے کہ اس کی منصوبہ بندی کے الزام میں دہشت گردوں کا ایک گروپ پکڑا گیا ہے جواہم سیاسی اور صحافی رہنماؤں کو قاتلانہ حملوں کو نشانہ بنانے اور […]