دلچسپ خبریں

امریکی انتخابی نتائج سے کوئی فرق نہیں پڑئیگا،ایران

  • ایران:(ملت+اے پی پی) ایران کے رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای نے کہا ہے ڈونلڈ ٹرمپ کا امریکی انتخابات میں کامیابی سے ایران پر کوئی فرق نہیں پڑئیگا۔ بدھ کے روز اصفہان میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے سید علی خامنہ ای نے کہا ایران کو امریکی انتخابات کے نتائج سے کوئی مطلب نہیں […]

  • ایران پر پابندیوں کی تجدید کا بل منظور

    واشنگٹن : (ملت+اے پی پی) امریکی ایوان نمائندگان نے کثرت رائے سے دو بلوں کی منظوری دے دی ہے۔ان میں ایک بل کے تحت ایران پر عشروں سے عاید پابندیوں سے متعلق ایک قانون کی تجدید کی گئی ہے اور دوسرے بل کے تحت شامی صدر بشارا لاسد کے پشتی بانوں اور حامیوں کے خلاف […]

  • ٹرمپ نے نقصان پہنچایا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا، سعودی عرب

    ریاض:(مل+اے پی پی) سعودی عرب نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ اگر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سعودی معیشت کو نقصان پہنچا تو امریکا بھی محفوظ نہیں رہے گا- سعودی عرب کے وزیر برائے توانائی خالد الفالح کا کہنا ہے کہ امریکا آزاد مارکیٹس کا سب سے بڑا حامی ہے اور تیل کی خریداری کا […]

  • یمن میں فورسز اور باغیوں میں شدید جھڑپیں، 50 ہلاک

    عدن / صنعا:(ملت+اے پی پی) یمن کے جنوب اور مغربی علاقوں میں حکومتی فورسز اور باغیوں کے مابین شدید جھڑپوں کے دوران 50 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے جس سے یمن میں امن کیلیے کی جانے والی کوششوں کو شدید جھٹکا لگا ہے۔ یمنی فوجی ذرائع کے مطابق سعودی عرب کی سرحد کے قریب صدر […]

  • قبل از وقت انتخابات کا خواب دیکھنے والے 2019 تک صبر کریں،ترک وزیراعظم بن علی یلدرم

    انقرہ (ملت + آئی این پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے واضح کیا ہے کہ2019 سے قبل ملک میں انتخابات کا کوئی امکان نہیں ہے، بعض عناصر ملک میں افرا تفری کا ماحول پیدا کرنے کے درپے ہیں جنہیں ناکام بنانا حکومت کی ذمہ داری ہے، ترک قوم نے 15 جولائی کو نا صرف […]

  • نائیجیریا میں بھوک اور بیماریوں کے باعث ہزاروں بچے موت کا شکار

    ابوجا (ملت + آئی این پی)نائیجیریا میں بھوک اور بیماریوں کے باعث ہزاروں بچے موت کا شکار ہو گئے ، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر فوری طور پر اقدام نہ کیے گئے تو ایک سال میں 75 ہزار بچے جان کی بازی ہار سکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقطبی امداد کی ایک موقر […]