دلچسپ خبریں

بیس لاکھ ایرانی زائرین عراق پہنچ گئے

  • بغداد: (ملت+اے پی پی) بیس لاکھ سے زیادہ ایرانی زائرین چہلم امام حسین میں شرکت کے لئے عراق پہنچ گئے۔عراقی وزارت داخلہ کے فوجی مشیر نے کہا ہے کہ ماہ صفر کے آغاز سے اب تک بیس لاکھ سے زائد ایرانی زائرین چہلم امام حسین میں شرکت کے لئے عراق پہنچ ہوچکے ہیں اور یہ […]

  • سوڈان میں مظاہرے

    خرطوم ۔: (ملت+اے پی پی) بجلی اور پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف سوڈان میں جاری مظاہرے شدت اختیار کرگئے۔ پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہروں کا دائرہ دارالحکومت خرطوم سے لیکر جنوبی دارفر کے علاقے تک پھیل گیا ہے۔ مظاہرین، معاشی کفایت شعاری کی سرکاری پالیسیوں اور اصلاحات کو […]

  • جاسٹا کے باوجود امریکا میں سعودی سرمایہ کاری کو استثنیٰ حاصل

    جدہ:(ملت+اے پی پی) مریکا میں حال ہی میں کانگریس کے منظور کردہ دہشت گردی ایکٹ ( جاسٹا) کے باوجود سعودی سرمایہ کاری کو خود مختارانہ استثنیٰ حاصل ہوگا اور امریکا میں کی جانے والی سعودی سرمایہ کاری پر کچھ فرق نہیں پڑے گا۔سعودی پریس ایجنسی (ایس پی اے) کے مطابق مرکزی بنک ( سعودی مالیاتی […]

  • جنگ بندی کے اعلان میں کوئی دلچسپی نہیں ، یمنی حکومت

    صنعا : (ملت+اے پی پی) یمنی وزیر خارجہ عبدالمالک المخلافی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت امریکی وزیر خارجہ کی طرف سے یمن میں جنگ بندی اور ایک اتحادی حکومت کے قیام کے اعلان میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔ کیری کی طرف سے ابوظہبی کے دورے کے دوران کہا گیا تھا کہ یمنی خانہ […]

  • یورپی یونین کا ایران پر گہری تشویش کا اظہار

    برسلز: (ملت+آئی این پی) یورپی یونین نے ایک بار پھر ایران کے متنازع میزائل پروگرام پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تہران سے بیلسٹک میزائلوں کے تجربات روکنے کا مطالبہ کیا ہے، ایران متنازع جوہری پروگرام پر طے پائے عالمی معاہدے کی شرائط پر عمل درآمد کرنے میں ناکام ہو گیا ، ایران کے […]

  • روس ایران کو 10 ارب ڈالرکا اسلحہ فروخت کرے گا

    روس: (ملت+اے پی پی) روس نے ایران کو 10 ارب ڈالرز کے اسلحے اور جنگی ساز و سامان کی فراہمی کے لئے بات چیت کا آغاز کردیا ہے۔ روسی دفاع اور سلامتی سے متعلق پارلیمانی کمیٹی کے سربراہ وکٹر اوزیروف نے ایران کے دورے کے موقع پر کہا کہ جنگی سامان کی فراہمی 2020 تک […]