دلچسپ خبریں

ایران کے متعلق ڈونلڈ ٹرمپ کے موقف کے منتظر ہیں، ایرانی عہدیدار

  • لندن: (ملت+اے پی پی) ایران کے دو حلیف ملکوں شام اور روس کے بارے میں ڈونلڈ ٹرمپ کے تازہ بیان کے بعد ایرانی عہدیداروں کے لب ولہجے میں بھی تبدیلی رونما ہونا شروع ہوگئی ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر طالب رحیم صفوی نے زور دیا ہے کہ جب تک نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ […]

  • طواف کے آغاز کی نشان دہی کے لیے غلاف کعبہ میں 5 قندیلوں کا اضافہ

    جدہ:(ملت+آئی این پی ) غلافِ کعبہ پر سونے کی کڑھائی سے تیار کردہ پانچ قندیلوں کا اضافہ کردیا گیا جن میں سے ہر ایک پر ’’اللہ اکبر‘‘ تحریر ہے اور ان کا مقصد بیت اللہ کے اْس کونے کی نشاندہی کرنا ہے جہاں حجرِ اسود نصب ہے۔ اس بات کا باقاعدہ اعلان امورِ حرمین شریفین […]

  • میانمر: کارروائیوں میں 70افراد ہلاک ہوئے ‘ رپورٹ

    رنگون:(ملت+اے پی پی) میانمر کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران شمالی ریاست راکھائن میں صورتحال پر قابو پانے کے لئے اب تک 70سے زائد افراد کو ہلاک کیا ہے۔فوج کی طرف سے جاری کئے جانے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش کے ساتھ واقع سرحد سے متصل علاقوں میں […]

  • بغداد میں خودکش حملے میں 8 افراد ہلاک

    کربلا (ملت + اے پی پی) جنوبی بغداد میں خودکش حملے میں 8 افراد ہلاک ہو گئے۔ پیر کو کربلا کی صوبائی کونسل کے ترجمان معصوم التمیمی کے مطابق عین التمر جو کہ بغداد کے جنوب میں واقع ہے میں صبح سویرے 6 خودکش بمبار داخل ہوئے جن کے آگے بڑھنے کی کوشش کے دوران […]

  • سعودی مالک کو ڈیڑھ سال قید ، 900 کوڑوں کی سزا

    ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کی عدالت نے ایک ملازم کی زبردستی داڑھی منڈوانے اور ملازمت سے نکالنے کی دھمکیاں دینے کے جرم میں ایک عرب ٹور آپریٹرکمپنی کے ڈائریکٹر کو ڈیڑھ سال قید اور 900 کوڑوں کی سزا سنائی ہے۔سعودی اخبار’عکاظ‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ عرب ممالک کے شہریوں کو […]

  • حج وعمرہ کی سعادت میں مصری پہلے نمبر پر

    ریاض: (ملت+اے پی پی)گزشتہ دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت حاصل کرنے والوں میں مصر پہلے اور پاکستان دوسرے نمبر پررہا۔ سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ کی جانب سے گذشتہ دس سال کے دوران حج وعمرہ کی سعادت میں سر فہرست رہنے والے ممالک کی ایک فہرست جاری کی ہے اس فہرست […]