دلچسپ خبریں

اسرائیلی تشدد سے متعدد فلسطینی زخمی

  • غزہ :(ملت+اے پی پی) غرب اردن میں فلسطینی مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ اورربڑ کی گولیاں فائر کرنے سے متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق گزشتہ روز کفر قدوم میں فلسطینیوں کے خلاف اس وقت آنسو گیس کا استعمال کیا گیا اور ربڑ کی گولیاں چلائیں جب وہ پرامن مظاہرہ کر رہے تھے۔ […]

  • شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی تہران پہنچ گئے

    تہران: (ملت+اے پی پی) شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی سٹیفن دی مستورا ہفتے کو تہران پہنچ گئے ۔ایرانی میڈیا کے مطابق ان کا کا دورہ تہران، عرب دنیا اور افریقہ کے امور میں ایران کے نائب وزیر خارجہ صادق حسین جابری انصاری کی دعوت پر ہورہا ہے۔ وہ اپنے دورہ میں […]

  • مصر کیلئے 12 ارب ڈالر قرضے کی منظوری: آئی ایم ایف

    قاہرہٕ: (ملت+آئی این پی)بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف ) نے مصر کیلئے آئندہ 3 برسوں میں 12 ارب ڈالر قرضے کی منظوری دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصر کے وزیر مالیات عمرو الجارحی نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے مصر کے لیے آئندہ 3 برسوں میں 12 ارب […]

  • جدہ میں طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ

    جدہ: (ملت+آئی این پی )سعودی عرب کے شہر جدہ میں طلاق کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ سرکاری اعدادو شمار کے مطابق جدہ گورنری میں اوسطا طلاق کے 24 کیسز کا اندراج کیا جا رہا ہے۔سعودی اخبار’’عکاظ ‘‘کی رپورٹ کے مطابق رواں اسلامی سال کے پہلے ماہ (محرم الحرام) کے دوران طلاق […]

  • حلب میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا، روس

    روس:(ملت+اے پی پی) نے الزام عائد کیا ہے کہ حلب میں باغیوں کی جانب سے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا ہے۔ روسی وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حلب کے جنوب مغربی حصے میں باغیوں نے کیمیائی ہتھیاروں کے حامل گولے فائر کیے۔ ماسکو کا کہنا ہے […]

  • شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے

    جدہ:(ملت+اے پی پی) سعودی شاہی خاندان کے رکن شہزادہ ترکی بن عبدالعزیز السعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات رائل کورٹ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہی گئی ہے۔