دلچسپ خبریں

عراق: سیکورٹی فورسز نےداعش کے خلاف پیش قدمی شروع کردی

  • موصل: (ملت+اے پی پی) عراقی سیکورٹی فورسز نے موصل میں داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے آہستہ آ ہستہ پیش قدمی شروع کر دی ہے۔ ہفتہ کو ذرائع ابلاغ نے عراقی سیکورٹی ذرائع کے حوالہ سے بتایا کہ شدت پسند معصوم اور بے گناہ شہریوں کو اپنی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہے ہیں […]

  • امریکی دفاعی فرموں کی ٹیم جلد سعودی عرب کا دورہ کرے گی

    ریاض:(ملت+اے پی پی) امریکی دفاعی شعبہ کی 16 کمپنیوں پر مشتمل ٹیم جلدہی سعودی عرب اور کویت کا دورہ کرے گی ۔ ان ممالک میں دفاعی شعبہ میں سرمایہ کاری کی کے سلسلہ میں جانے والی ٹیم کی قیادت نائب وزیر تجارت کینیتھ حیات کریں گی ۔ہفتہ کو ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق امریکی […]

  • یاسرعرفات کی پر اسرار موت پر سے جلد ہی پردہ اٹھا لیا جائے گا

    غزہ : (ملت+اے پی پی) فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہاہے کہ سابق فلسطینی رہنماء یاسر عرفات کی پر اسرار موت کے سلسلے میں جلد ہی قاتلوں کے ناموں کا اعلان کیا جائیگا جس سے سب کو شدید دھچکا لگے گا۔ مرحوم صدر یاسر عرفات کی بارہویں برسی کے موقع پر الفتح کی جانب […]

  • عراق، داعش نے 60 افراد کو قتل کردیا

    بغداد / اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) موصل میں عراقی فورسز اور داعش کے شدت پسندوں میں شدید لڑائی جاری ہے، اقوام متحدہ کے مطابق داعش کے شدت پسندوں نے موصل میں60 افراد کو گولی مار کر ہلاک کردیا اور 40 لاشیںمخبری کے جرم میں کھمبوں سے لٹکادیا-پابندی کو نظر انداز کرنے پرایک اورشخص کوبھی گولی […]

  • ٹرمپ اپنے حجم سے زیادہ بڑی باتیں کرتے ہیں،ایرانی چیف آف اسٹاف

    تہران: (ملت+آئی این پی)ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد حسین باقری نے ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت اور ایران کے حوالے سے ان کے وعدوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرمپ اپنے حجم سے زیادہ بڑی باتیں کرتے ہیں جیسا کہ انہوں نے خلیج میں امریکی میرینوں کے قیدی […]

  • یمنی حوثیوں کا سعودی صوبہ اسیر میں میزائل حملہ، 14 شہری زخمی

    جدہ:(ملت+اے پی پی) یمنی حوثیوں کے سعودی صوبہ اسیر میں میزائل حملہ سے 14 شہری زخمی ہو گئے ۔جمعہ کو ذرائع ابلاغ نے سعودی شہری دفاع کے ترجمان کے حوالہ سے بتایا کہ سعودی شہر دہران میں میزائل حملہ کے زخمیوں میں 13 سعودی شہری اور ایک بنگلہ دیشی ترک وطن شامل ہیں ۔ جن […]