دلچسپ خبریں

دنیا کی چھٹی معاشی طاقت بننے کا سنہری موقع ہے،محمد بن سلمان

  • ریاض:(ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نےکہا ہے کہ خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے پاس دنیا کی چھٹی معاشی طاقت بننے کا سنہری موقع ہے،اگر خلیجی ممالک نے درست سمت میں کام جاری رکھا تو پیش آئند چند برسوں میں خلیجی بلاک دنیا […]

  • عالمی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدہ ختم ہوا تو متبادل آپشنز موجود ہیں، ایران

    بریٹی سلوا:(ملت+اے پی پی) ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ تمام فریق متفقہ طور پر طے پانے والے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری کریں تاہم اگر ایسا نہیں ہوا تو ایران کے پاس دوسرے آپشن بھی موجود ہیں۔ سلواکیہ کے دارالحکومت بریٹی سلاوا میں اپنے سلواک ہم […]

  • لیبیا کے شہر سرت میں فورسزکا داعش کیخلاف آپریشن

    طرابلس: (ملت+آئی این پی) لیبیا کے شہر سرت میں فورسزنے داعش کیخلاف آپریشن میں مزید عمارتوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرالیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیبیامیں فورسزنے سرت کے علاقے غزہ بحریہ میں پیش قدمی کرتے ہوئیمزید عمارتوں کوداعش کے دہشت گردوں سے آزادکرالیاہے۔لیبیاکے سیکورٹی حکام کاکہناہے کہ اب علاقے میں چنداسنائپرزموجود […]

  • ایران نےدوسری بارحد سے تجاوزکیا ،آئی اے ای اے

    نیویارک: (ملت+آئی این پی)اقوام متحدہ کے ادارہ برائے جوہری توانائی ( آئی اے ای اے)نے کہا ہے کہ ایران نے رواں سال دوسری باربھاری پانی کی مقررہ حد سے تجاوزکیا ہے ، اس حد پر چھ عالمی طاقتوں کے ساتھ ہونے پر معاہدے میں اتفاق کیا گیا تھا۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق ریپبلکن جماعت کے امیدوار […]

  • سعود ی فوج نے یمنی حوثیوں کا حملہ ناکام بنادیا

    ریاض : (ملت+اے پی پی) سعود ی عرب کی جنوبی سرحد پر تعینات فوجیوں نے معزول یمنی صدر عبداللہ صالح کے حامی حوثی باغیوں کا حملہ ناکام بنا دیا ۔ جمعرات کو سعودی ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق حوثی باغیوں نے الخوباہ نامی علاقہ میں پہاڑی الدود کو حملہ کا نشانہ بنایا تاہم سعودی […]

  • شام اور عراق میں فضائی حملے، دس ماہ کے دوران 64 شہری ہلاک ہوئے

    واشنگٹن: (ملت+اے پی پی) امریکی فوج نے شام اور عراق میں فضائی حملوں میں شہریوں کی ہلاکت کی تفصیلات جاری کی ہے۔ امریکی فوج کے مطابق حملوں میں 64 شہری ہلاک جبکہ 8 زخمی ہوئے۔ یہ ہلاکتیں گذشتہ دس ماہ میں ہونے والے 24 امریکی فضائی کارروائیوں میں ہوئی ہیں جبکہ 2014 سے جاری امریکی […]