دلچسپ خبریں

ایران کے علی اکبر صالحی کی پولینڈ کے نائب وزیر اعظم ،پارلیمنٹ کے اراکین سے ملاقاتیں

  • وارسا : (ملت+ اے پی پی) ایران کی جوہری توانائی کی تنظیم کے سربراہ علی اکبر صالحی نے پولینڈ کے نائب وزیر اعظم ،پارلیمنٹ اور سینٹ کے اراکین سے ملاقات اور گفتکو کی ہے۔فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق پولینڈ کے دارلحکومت وارسا میں ایران کے نائب صدر اور جوہری توانائی کی تنظیم کے […]

  • امریکا کے ساتھ تاریخی تعلقات میں بہتری کی توقع ہے،سعودی فرماں روا

    ریاض: (ملت+ اے پی پی) سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اپنے ایک خصوصی پیغام میں ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اپنے پیغام میں شاہ سلمان نے سعودی حکومت اور عوام کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ اور […]

  • نو منتخب امریکی صدر جوہری معاہدے کو نہیں بدل سکتے،ایرانی صدر

    تہران: (ملت+ اے پی پی) ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ عالمی قوتوں اور ایران حکومت کے مابین طے شدہ جوہری معاہدے کو نو منتخب امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ بدل سکیں۔ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ یہ دعوی کر چکے ہیں کہ وہ اس معاہدے کے […]

  • شام، امریکی فضائی حملے میں خواتین، بچوں سمیت 20 شہری ہلاک، 32 زخمی

    بیروت / دمشق / ماسکو / نیویارک:(ملت+اے پی پی) شام کے شہر الرقہ میں امریکی اتحادی فضائیہ کی بمباری کے نتیجے میں20 شہری ہلاک ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی اتحادیوں نے اس علاقے میں فضائی حملے کی تصدیق کی ہے تاہم ان کا کہنا ہے کہ حملے میں شہریوں […]

  • سعودی عرب کا پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر اور سپر مشاق تربیتی طیارے خریدنے پر غور

    اسلام آباد /دبئی (ملت + آئی این پی) سعودی عرب اورپاکستان کی مسلح افواج کی مشترکہ مشقوں کے ساتھ ساتھ ریاض حکومت نے پاکستان سے جے ایف 17 تھنڈر بمبار طیارے اور تربیتی مقاصد کے لیے متعدد سپر مشاق تربیتی طیارے خریدنے پر غور شروع کردیا ۔عرب نشریاتی ادارے کے مطابق پاکستان سے بمبار اور […]

  • شام میں امریکی اتحادی افواج کے فضائی حملے میں بچے سمیت 16 شہری جاں بحق،متعدد زخمی

    دمشق(ملت + آئی این پی) شام میں امریکی سربراہی میں اتحادی ممالک کی فضائیہ کی طرف سے فضائی حملے کے نتیجے میں 16 شہری جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں امریکی سربراہی میں اتحادی ممالک کی فضائیہ کی طرف سیبمباری کے نتیجے میں 16 شہری جاں بحق ہوگئے […]