دلچسپ خبریں

ایران میں بس کے حادثے میں 26شیعہ زائرین جاں بحق ،28زخمی

  • تہران (ملت + آئی این پی)ایران میں بس کے حادثے میں 26شیعہ زائرین جاں بحق اور 28زخمی ہوگئے ۔غیرملکی میڈیاایران میں ہونے والے ایک بس حادثے میں26شیعہ زائرین ہلاک ہو گئے ہیں۔ یہ افراد اربعین یعنی امام حسین کا چہلم منانے کے لیے عراق جا رہے تھے کہ بس کی بریک فیل ہونے سے وہ […]

  • سعودی عرب پر تنقید کے باعث تیونس کے وزیر برائے مذہبی امور کو ہٹا دیا گیا

    تیونسیا(ملت + آئی این پی) تیونس کے وزیر برائے مذہبی امور کو سعودی عرب کے سخت گیر مذہبی عقیدے پر تنقید کے باعث ان کے عہدے سے ہٹا دیا گیا ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تیونس کے وزیر برائے مذہبی امور کو سعودی عرب کے سخت گیر مذہبی عقیدے پر تنقید کے باعث ان […]

  • بغداد میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی

    بغداد ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) عراق کے دارالحکومت بغداد میں کار بم دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہو گئے جبکہ سیکیورٹی فورسز نے ایک کارروائی میں داعش کے 40جنگجووں کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیاہے۔ عراقی میڈیا کے مطابق بغداد آپریشنل کمان کے ترجمان نے بتایا کہ بغداد کے […]

  • یورپی سفارتکاروں کے وفد کا غزہ کا دورہ

    غزہ ۔ 09 نومبر (ملت + اے پی پی) یورپی سفارتکاروں کا ایک وفد بیت حنون گذرگاہ کے ذریعے غزہ میں داخل ہوا ہے۔فلسطین کے انفارمیشن سنٹر کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تعلقات عامہ کونسل کے چیئرمین باسم نعیم نے کہا ہے کہ یورپی سفارتکاروں کا ایک وفد بیت حانون گذرگاہ سے ، غزہ میں […]

  • ایندھن کیلئے ہر گزایران نہیں جائیں گے: مصر ی وزیر پٹرولیم

    ابوظہبی (آئی این پی)مصر کے وزیر پٹرولیم طارق الملا نے اپنے دورہ تہران سے متعلق خبر کی تردید کر تے ہوئے کہا ہے کہ وہ توانائی کے سیکٹر میں معاہدوں کے لیے ہر گز ایران نہیں جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری وزیر نے یہ بات متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں تیل کی […]

  • عراقی فوج کا موصل آپریشن میں داعش کا اہم کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعویٰ

    بغداد(ملت + آئی این پی) عراقی شہر نینوی کے آپریشن کمانڈر جنرل نجم عبداللہ الجبوری نے داعش کے ایک سینئر کمانڈر کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق داعش کمانڈر کی ہلاکت کا یہ واقعہ موصل کے جنوبی علاقے حمام العلیل میں جاری کارروائی کے دوران پیش آیا۔جنرل الجبوری نے بتایا کہ […]