گردے کے مریض کو شاپنگ کے دوران ’ ڈونر‘ مل گیا کینیڈا:(ملت آن لائن) چار سال تک گردہ عطیہ کرنے والے کی تلاش میں سرگرداں مریض کو شاپنگ کے دوران مسیحا مل گیا۔ کینیڈا کے شہری روبرٹ ڈوران نامی شخص چار سال سے گردے کے مرض میں مبتلا ہیں جنہیں ڈاکٹرز نے تبدیلی گردہ کا […]
دلچسپ خبریں
گردے کے مریض کو شاپنگ کے دوران ’ ڈونر‘ مل گیا
-
بھارتی ریلوے میں 90 ہزار اسامیوں پر 2.8 کروڑ امیدوار میدان میں
بھارتی ریلوے میں 90 ہزار اسامیوں پر 2.8 کروڑ امیدوار میدان میں بھارت: (ملت آن لائن) ایشین ٹائیگر بننے کا خواب دیکھنے والے بھارت کا براحال ، بے روزگاری اور غربت میں اضافہ، نوکریاں کم اور امیدواروں کی تعدا د کئی گناہ زیادہ ہے۔ فروری 2018 میں بھارت کی وزارت ریلوے نے ہاتھ سے کام […]
-
پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش
پروگرام کے دوران ٹی وی اینکر کو شادی کی پیشکش دبئی (ملت آن لائن) اداکار نے ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون اینکر کو شادی کی پیش کش کر دی۔ متحدہ عرب امارات میں پیش آیا اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ جہاں اداکار نے ٹی وی پروگرام کے دوران خاتون اینکر کو شادی کی […]
-
جاپانی ماہر نے انوکھی گھڑیاں بنا کر دنیا کو حیران کردیا
جاپانی ماہر نے انوکھی گھڑیاں بنا کر دنیا کو حیران کردیا لاہور:(ملت آن لائن) ایک جاپانی ماہر نے ایسی منفرد گھڑیاں تیار کی ہیں جنہیں دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔ انجینئر کا اصل نام تو معلوم نہیں ہوسکا لیکن وہ فِرسک پی کے نام سے مشہور ہیں اور وہ گھڑیوں کے ڈیزائن […]
-
معروف برطانوی ٹی وی ہوسٹ کی انگلی زرد ہوگئی
معروف برطانوی ٹی وی ہوسٹ کی انگلی زرد ہوگئی لندن:(ملت آن لائن) برطانیہ کی معروف خاتون ٹی وی میزبان جینی فالکنر نے شریانوں کے مرض سے زرد پڑ جانے والی انگشت کی تصویر شیئر کی جسے دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔ ٹی وی ہوسٹ نے رینانڈ نامی مرض سے لڑنے کے دوران پیش آنے […]
-
بھارت میں بندر نومولود بچہ اٹھا کر لے گئے
بھارت میں بندر نومولود بچہ اٹھا کر لے گئے بھونیشور:(ملت آن لائن) ریاست اڑیسہ کے گاؤں تلابستا میں والدہ کے ساتھ سوئے 16 دن کے نومولود بچے کو بندر اٹھاکرلے گئے۔ بھارتی ریاست اڑیسہ کے ضلع کٹک میں بندر ایک نومولود بچے کو اٹھاکر لے گئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق تلابستا گاؤں میں 16 دن […]