اقوام متحدہ ۔ 22 اکتوبر (ملت + اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے اعلیٰ سطحی ادارے ہیومن رائٹس کونسل نے حلب کے لیے مختص خصوصی اجلاس میں فیصلہ کیا کہ شام کے اِس شہر پر روس اور اسد حکومت کے جنگی طیاروں کے شدید فضائی حملوں کی آزادانہ اور خصوصی انکوائری کی […]
دلچسپ خبریں
حلب پر حملوں کی آزادانہ انکوائری پر انسانی حقوق کونسل متفق
-
یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر جھڑپ،24 باغی جنگجو ہلاک
صنعاء (ملت + آئی این پی )یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر جھڑپ کے نتیجے میں حوثیوں کا مذاکرات کار 23 باغی جنگجوں سمیت ہلاک ہوگیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر ایک جھڑپ میں کویت کی میزبانی میں کئی ماہ تک جاری رہنے والے مذاکرات میں شامل یمن کے […]
-
مساجد کی بندش کے خلاف احتجاج ، قدیم تھیٹر کے سامنے نماز جمعہ کی ادائیگی
روم(ملت + آئی این پی)اٹلی میں غیر رجسٹرڈ مساجد کو بند کرنے کے خلاف مسلمانوں نے احتجاج کیا اور سڑکوں، گرین بیلٹس اور سبزہ زاروں میں جائے نماز بچھا کر صفیں بنائیں اور نماز جمعہ ادا کی۔ نماز کے لیے آنے والے افراد نے پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن میں “امن” اور “ہماری مساجد […]
-
داعش نے موصل میں بچوں اور نوجوان لڑکوں سمیت280 سے زائد افراد کو قتل کردیا
بغداد(ملت + آئی این پی)عراق کے شمالی شہر موصل میں شدت پسند تنظیم داعش نے بچوں اور نوجوان لڑکوں سمیت 280 سے زائد افراد کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق داعش نے عراق افواج کے حملوں سے بچنے کے لئے ڈھال کے طور پر اغوا کئے گئے 284 بچوں اور نوجوان لڑکوں کو کر […]
-
شہریوں اور ملکی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے، سعودی وزیرخارجہ
ریاض۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ریاست کے باشندوں اور ملک کی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الجبیر نے کہا […]
-
سعودی عرب نے حزب اللہ سے وابستہ 2افراد اور ایک ادارے پر پابندیاں عائد کردیں
ریاض(ملت + آئی این پی )سعودی عرب نے ایران کی حمایت یافتہ لبنان کی شیعہ ملیشیا حزب اللہ سے تعلق رکھنے اور اس کی سرگرمیوں میں معاونت پر دوافراد اور ایک ادارے پر پابندیاں عائد کردیں۔سعودی میڈیا کے مطابق جن دو افراد کو بلیک لسٹ کیا گیا ہے،ان کے نام محمد المختار فلاح کلاس اور […]