ریاض(ملت +آئی این پی)سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ ریاست کے باشندوں اور ملک کی سرحدوں کا دشمن کی جانب سے حملوں سے دفاع ہمارا حق ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الجبیر نے کہا […]
دلچسپ خبریں
ریاست کے باشندوں اور ملکی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے،سعودی عرب
-
مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نابالغ شہید
مقبوضہ بیت المقدس(ملت + آئی این پی)اسرائیلی فورسز نے مقبوضہ بیت المقدس میں مغربی کنارے کے علاقے میں فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نابالغ لڑکے کو شہید کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی ہیلتھ منسٹر نے اسرائیلی فورسز کی فائرنگ سے شہید ہونے والے فلسطینی کی شناخت 15 سالہ خالد باہار کے نام سے کی ہے، […]
-
شام میں جاری جنگ کے نتائج ہولناک ہوں گے، بان کی مون
نیویارک (ملت + آئی این پی )اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہا ہے کہ شام میں جاری جنگ کے نتائج ہولناک آئیں گے۔ روس اورشامی فوجی کی بمباری سے اب تک 500 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کینیڈا کی درخواست پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس […]
-
عراق: داعش کے متعدد بم حملے، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی
کرکوک ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراقی شمالی شہر کرکوک میں داعش ( دولت اسلامیہ ) کے بم حملوں میں کم از کم 8 افراد ہلاک ہو گئے جن میں کئی پولیس اہلکار بھی شامل ہیں جمعہ کوذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق داعش کے عسکریت پسندوں نے کرکوک میں متعدد سرکاری […]
-
مشرقی حلب کو خالی کر دیں، شامی فوج کی شہریوں کو ہدایت
دمشق ۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) شامی فوج نے مشرقی حلب کے شہریوں کو فائربندی کے وقفے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے شہر خالی کر نے کی ہدایات جاری کی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شامی فوجی کی جانب سے یہ اعلان وقفے وقفے سے لاؤڈ اسپیکر پر کر کیا جا […]
-
پتھر پھینکنے والا فلسطینی اسرائیلی فوج کی جوابی فائرنگ سے جاں بحق
مقبوضہ بیت المقدس ۔ 21 اکتوبر (اے پی پی اسرائیلی فوجیوں پر پتھر پھینکنے والا فلسطینی جوابی کارروائی میں ہلاک کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق الخلیل کے گاؤں بیت عمار کے قریب ایک فلسطینی نے اسرائیلی فوجیوں کی جانب پتھر پھینک دیا جس کے بعد اسرائیلی فوجیوں نے اس پر فائرنگ […]