ریاض۔ 21 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کے وزیرخارجہ عادل الجبیر نے کہاہے کہ ریاست کے باشندوں اور ملک کی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے۔ عرب خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزیرخارجہ جان کیری کے ساتھ ملاقات کے بعد ایک مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے الجبیر نے کہا […]
دلچسپ خبریں
شہریوں اور ملکی سرحدوں کا دفاع ہمارا حق ہے، سعودی وزیرخارجہ
-
غیرملکی مداخلت مشرق وسطی کے بحران میں شدت کا سبب ہے، ایران
نیو یارک ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلام علی خوشرو نے عالمی برادری کی لاتعلقی اور غیرملکی مداخلت کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحرانوں میں شدت آنے کا اہم ترین سبب قرار دیا ہے۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق غلام علی خوشرو نے اقوام متحدہ کی […]
-
سعودی ولی عہد کی زیر صدارت مختلف ممالک میں تعینات سعودی سفیروں کا اجلاس
ریاض ۔ 20 اکتوبر (اے پی پی) سعودی عرب کے نائب وزیر اعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن نائف نے دنیا کے مختلف ممالک میں تعنیات سعودی سفیروں کے اجلاس کی صدارت کی ۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق شہزادہ محمد بن نائف نے سعودی سفیروں کو ہدایت کی کہ وہ عالمی برادری کو […]
-
ریاض کے قریب سعودی آرامکو کی خام تیل کی تنصیبات میں آتش زدگی
ریاض ۔ 20 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے قریب سعودی آرامکو کی خام تیل کی تنصیبات میں آتش زدگی سے متعدد ورکرز جھلس گئے۔سعودی میڈیا کے مطابق کمپنی کی جانب سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیاہے کہ آتش زدگی الوسیعہ میں قائم خام تیل کی […]
-
سعودی عرب میں شاہی خاندان کے فرد کا قتل کے جرم میں سرقلم کردیا گیا
ریاض(ملت + آئی این پی) سعودی عرب میں شاہی خاندان کے ایک فرد کا قتل کے جرم میں سرقلم کردیا گیا۔سعودی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں شہزادہ ترکی بن سعود الکبیر کا سرقلم کیے جانے کی تصدیق کردی ہے۔سعودی پریس ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘کی جانب سے جاری کردہ اس بیان کے مطابق شہزادہ تری […]
-
شام، انسانی ہمدردی کی بنیادوں پر حلب میں عارضی جنگ بندی کا آغاز
دمشق/ برسلز (ملت + آئی این پی)شام کے شہر حلب پر روس کی جانب سے اعلان کردہ انسانی ہمدردی کی بنیاد پر جنگ بندی میں عارضی وقفے کا آغاز ہو گیا جس کا مقصد وہاں سے عام شہریوں اور باغیوں کا انخلا ہے،حالیہ بمباری میں اب تک 2700 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔غیر ملکی میڈیا […]