صنعاء ۔ 19 اکتوبر (ملت + اے پی پی) یمن کے جنوبی علاقہ میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 8افراد ہلاک ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل اوربدھ کی درمیانی شب جنوبی یمن کے صوبہ شبوہ میں بغیر پائلٹ کے امریکی جاسوس طیارے نے دو گاڑیوں کو نشانہ بنایا جن میں مبینہ طورپر القاعدہ 8مشتبہ […]
دلچسپ خبریں
یمن میں امریکی جاسوس طیارے کے حملے میں 8افراد ہلاک
-
خام تیل کی برآمد آئندہ مارچ تک4 ملین بیرل یومیہ سے بڑھ جائے گی،ایران
تہران ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایران سے تیل کی پیداوار آئندہ سال مارچ تک4 ملین بیرل یومیہ سے بڑھ جائے گی،اس بات کا اظہار ایران کے وزیر تیل بیجان نامدار زنگنے نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران سے تیل کی پیداوار سال کی پہلی ششماہی میں 3.8 ملین […]
-
عراق میں خودکش کار بم دھماکہ، 10سیکیورٹی اہلکار ہلاک، 25 زخمی
بغداد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراقی دارالحکومت بغداد کے جنوب میں خودکش کاربم دھماکے میں 10افراد ہلاک اور 25زخمی ہوئے ہیں۔عراقی پولیس حکام نے میڈیا کو بتایا کہ حملے میں بارود سے بھری ایک گاڑی کے ذریعے نیم فوجی ملیشیا کے ایک قافلے کو نشانہ بنایا گیا۔ اس حملے میں زخمی […]
-
عراقی افواج اور داعش کے درمیان لڑائی شدت اختیار کر گئی
بغداد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراق کے شہر موصل میں عراقی افواج اور پولیس کا داعش کے خلاف آپریشن جاری ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس آپریشن کے دوران داعش کی جانب سے شدید مزاحمت کے باعث لڑائی شدت اختیار کر گئی ہے۔ امریکا نے موصل میں عراقی فورسز کی […]
-
موصل میں داعش کے اہم اجلاس پر بمباری
بغداد / ماسکو(ملت + آئی این پی) عراق کے شہر موصل میں داعش کے اہم اجلاس پر بمباری کے نتیجے میں داعشی خلیفہ ابو بکر البغدادی کا ایک اہم ساتھی اور العسرہ ایلیٹ فورس کا سربراہ ہلاک ہوگیا تاہم بمباری سے چند لمحے پہلے البغدادی وہاں سے بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا ۔روس اور دیگر […]
-
مصر کے شمالی صوبہ سینا میں دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک ، متعدد زخمی
قاہرہ(ملت + آئی این پی )مصر کے شمالی صوبہ سینا میں مصری فوج کی دہشتگردوں کے ساتھ مختلف جھڑپوں میں8 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ یہ جھڑپیں جزیرہ نما سینا کے شمال کے مختلف علاقوں میں ہوئی ہیں۔ شیخ زوید نامی علاقے میں […]