مقبوضہ بیت المقدس ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مقبوضہ بیت المقدس میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک ہو گیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ مقبوضہ بیت المقدس کی ایک سڑک پر کھڑی کار میں ہواجس سے ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔ دھماکے […]
دلچسپ خبریں
مقبوضہ بیت المقدس میں کار بم دھماکے میں ایک شخص ہلاک
-
سعودی اور بحرینی بحریہ کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری
منامہ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) بحرین میں سعودی عرب اور بحرین کی بحریہ کی مشترکہ جنگی مشقیں جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق بحرین کی شیخ سلمان بندرگاہ پران مشقوں کا آغاز ہفتہ کوہوا تھا اور انھیں ’’پل 17‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ان کا مقصد دونوں ملکوں کی بحری افواج کی جنگی […]
-
تیسری سہ ماہی کے دوران ریاض بینک کے خالص منافع میں 18.9 فیصد کمی
دوبئی ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب کے ریاض بینک نے کہا ہے کہ رواں سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران اس کے خالص منافع میں 18.9 فیصد کمی ہوئی۔بینک کی جانب سے گزشتہ روز جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق جولائی سے ستمبر تک اسے 729 ملین ریال (194.4 […]
-
مصر، سعودی شہری کے قتل کے الزام میں 5 مشتبہ افراد گرفتار
قاہرہ ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) مصر کی سکیورٹی فورسز نے دارالحکومت قاہرہ میں ایک سعودی شہری کے قتل کے الزام میں پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ عرب ذرائع ابلاغ کے مطابق 47 سالہ سعودی معلم خلیل العمیرینی گذشتہ منگل کو قاہرہ میں واقع اپنے اپارٹمنٹ میں مردہ حالت […]
-
حلب پر بمباری کا سلسلہ جاری رہا تو شام اور روس پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں
لندن۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکا اور برطانیہ نے شام اور روس کو خبر دار کیا ہے کہ اگر حلب پر بمباری جاری رہی تو دونوں ممالک پر نئی اقتصادی پابندیاں عائد کی جا سکتی ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کے ہمراہ پریس کانفرنس میں جان کیری […]
-
موصل کو داعش کے کنٹرول سے آزاد کروانے کیلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے،حیدر العبادی
بغداد ۔ 17 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراقی وزیر اعظم حیدر العبادی نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے کنٹرول سے موصل شہر کوچھڑانے کے لیے آپریشن کا آغاز کر دیا گیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق موصل کو داعش کے کنٹرول سے آزاد کروانے کے لیے منصوبہ بندی کئی ماہ سے جاری […]