ریاض۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سعودی عرب نے یمن میں جنازے کے دوران حملے میں زخمیوں کے علاج معالجے کے 200 ملین سعودی ریال مختص کئے ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق دی کنگ سلمان سینٹر فار ریلیف ایڈ ہیومنٹیرین ایڈ کو یمن میں گزشتہ ہفتے جنازے کے دوران ہونے بمباری کے دوران ہونے […]
دلچسپ خبریں
یمن جنازہ حملہ: سعودی حکومت نے زخمیوں کے علاج کیلئے 200 ملین سعودی ریال مختص کر دئے
-
دبئی: 4 درہم فیس سے بچنے کی کوشش، ڈرائیور کو ڈیڑھ لاکھ درہم جرمانہ اور ملک بدر
دبئی ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) متحدہ عرب امارات کی مقامی عدالت نے ایک ایشیائی شہریت رکھنے والے ڈرائیور کو 3 ماہ قید اور ڈیڑھ لاکھ درہم جرمانے اور ملک سے بے دخلی کی سزا سنائی ہے۔ عربی روزنامہ المارات الیوم کی رپورٹ کے مطابق 41 سالہ ملزم نے پارکنگ کی فیس […]
-
شام کے علاقے دابوک میں داعش کے خلاف فوجی کارروائی شروع
دمشق ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) شامی فوج نے عزیز جرابلس علاقے میں داعش کے لیے اہم علامتی حیثیت کے حامل دابوک گاؤں کے جوار میں کارروائی شروع کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک توپ بردار دستے اور اتحادی فضائی قوتیں حلب کے شمال میں واقع داعش کے زیر کنٹرول […]
-
قومی اور مذہبی تنازعات کو انتخابی مہم کا موضوع نہ بنایا جائے: آیت اللہ خامنہ ای
تہران ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے آئندہ سال ہونے والے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے والے امیدواروں کو خبردار کیا ہے کہ وہ انتخابی مہم کے دوران قومی اور مذہبی امور کو نہ اچھالیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر […]
-
منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث کویتی اداکار ساتھی سمیت گرفتار
کویت سٹی ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) کویت کی وزارت داخلہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پولیس نے ایک سرکردہ اداکار کو اس کے عراقی نژاد ساتھی سمیت حراست میں لیا ہے جن پر منشیات کا کاروبار کرنے کا الزام عاید کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کویتی حکام […]
-
ویتنام کے وسطی حصے میں شدید سیلاب کی لپیٹ میں آ کر کم از کم 11افراد ہلاک
ہنوئی ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ویتنام کے وسطی حصے میں شدید سیلاب کی لپیٹ میں آ کر کم از کم 11افراد ہلاک ہو گئے ۔ سرکاری میڈیا کے ملک کے وسطی حصے میں شدید بارش کے باعث آنے والے سیلاب کے نتیجے میں 11 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔سیلاب سے ہزاروں […]