انقرہ ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ترک حکومت نے جولائی میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت کے حوالے سے سویڈن میں ایک پینل کی منسوخی پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ترک حکومت اپنے بیان میں کہا ہے کہ یہ آزادی اظہار پر حملہ ہے۔ترک حکومت نے الزام […]
دلچسپ خبریں
ترکی سویڈن میں فوجی بغاوت کے پینل کی منسوخی پر برہم
-
شام میں کارروائیاں جنگی جرائم کے قریب تر ہیں، جرمن چانسلر
برلن ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ شام میں جاری جنگ میں بعض کارروائیوں جنگی جرائم کے انتہائی قریب تر ہیں۔ جرمن میڈیا کے مطابق انہوں نے اپنی جماعت کے یوتھ ونگ سے خطاب کے دوران کہا کہ ان کی نگاہ میں اس بابت فیصلہ […]
-
سوئٹزرلینڈ میں شامی جنگ بندی کے لیے مختلف ملکوں کے سفارتکاروں کے درمیان ملاقاتیں
لوزان۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) سوئٹزرلینڈ کے شہر لوزان میں خانہ جنگی کے شکار ملک شام میں خانہ جنگی کے خاتمے کی کوشش کے لیے سفارت کاروں کے درمیان رابطہ کاری کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے سعودی عرب کے ہم منصب […]
-
ترکی کو موصل آپریشن سے باہر رکھنے کی کوششیں کی جارہی ہیں: ترک صدر
انقرہ ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ موصل آپریشن کے حوالے سے مذاکرات کی میز پر ترکی کی موجودگی کے حق میں نہ ہونے والے مکارانہ منصوبے بنانے کے درپے ہیں۔ قونیا میں شہری تنظیموں کے نمائندوں سے خطاب کرتے ہوئے اردوان نے بغداد […]
-
ترکی: بحیرہ اسود کے علاقے میں 4.8 شدت کا زلزلہ
انقرہ ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی)ترکی میں بحیرہ اسود میں 4.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ترک وزارت اعظمی کے ادارہ برائے آفات و ہنگامی حالات کی ویب کے مطابق یہ زلزلہ صبح 11 بجکر 18 منٹ پر آیا جبکہ زلزلے کا مرکز زیر سمندر 26 کلو میٹر کی گہرائی […]
-
ایٹمی معاہدے کی خلاف وزری روکنے کے لیے چارہ جوئی کی ضرورت ہے: ایران
تہران ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) جامع ایٹمی معاہدے کی نگرانی کرنے والی ایرانی کمیٹی کے سربراہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ معاہدے کی خلاف ورزی روکنے کے لیے لازمی چارہ جوئی کی ضرورت ہے۔ یہ بات انہوں نے قومی سلامتی اور خارجہ امور کے پارلیمانی کمیشن کے اجلاس کے […]