بغداد ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے ایک بار پھرکہا ہے کہ موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے شمالی صوبے نینوا کے صدر مقام موصل کو دہشت گردوں کے […]
دلچسپ خبریں
موصل آپریشن میں ترکی کو شرکت کی اجازت نہیں دی جائے گی،عراقی وزیراعظم
-
روس اور امریکا کا شام بارے رابطوں کا سلسلہ مسلسل جاری رکھنے کا اعلان
برن۔ 16 اکتوبر (اے پی پی) امریکا اور روس کے وزرائے خارجہ نے شام سے متعلق لوزان اجلاس کے بعد اعلان کیا ہے کہ شام سے متعلق رابطوں کا سلسلہ مسلسل جاری رکھا جائے گا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے لوزان کانفرنس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
تشدد کا سلسلہ بند کیا جائے، فلسطینی بچوں کا مطالبہ
غزہ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) فلسطینی بچوں نے غزہ پٹی میں واقع عالمی ریڈ کراس کمیٹی کے دفتر کے سامنے اکٹھا ہو کر اسرائیلی حکومت کے اقدامات کی مذمت کی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مظاہرے کے دوران بچوں نے ایمان ابوصبیح کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا جس کے والد بیت المقدس میں […]
-
عراق سے فوج واپس نہیں بلائیں گے ، رجب طیب اردوان
انقرہ ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ان کا ملک شمالی عراق کے بعشیقہ کیمپ سے اپنی فوج واپس نہیں بلائے گا کیونکہ عراق میں ترک فوج کی مداخلت کا مقصد دہشت گردوں کی سرکوبی ہے جبکہ موصل کو دہشت گردوں سے آزاد کرانے کے […]
-
اقوام متحدہ شام میں فوری جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرے،خلیج تعاون کونسل
ریاض ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی) خلیج تعاون کونسل ( جی سی سی) کے وزرائے خارجہ اور ترک وزیر خارجہ مولود شاوس اوگلو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فوری طور پر شامی شہریوں پر حملے رکوانے کے لیے مداخلت کرے۔ انھوں نے شامی حکومت اور اس کے […]
-
حلب پر دوبارہ بمباری ، ہلاکتوں کی تعداد 150 سے تجاوز کر گئی
دمشق ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) شام کے شہر حلب کے مشرقی حصے پر روس اورشامی حکومت کے جنگی طیاروں نے دوبارہ بمباری شروع کر دی ہے جسکے نتیجے میں 150 سے زائد انسان لقمہ اجل بن گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق منگل سے بمباری کا شروع ہونیوالا سلسلہ وقفے […]