ماسکو ۔ 14 اکتوبر (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے شام میں روسی فوج کی جانب سے ممکنہ جنگی جرائم کے ارتکاب کی تحقیقات کے مطالبات کو سیاسی بیان بازی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے فرانسیسی ٹی وی چینل سے بات چیت میں کہا کہ ایسے سیاسی […]
دلچسپ خبریں
شام میں جنگی جرائم کی تحقیقات کی باتیں سیاسی بیان بازی ہیں، روسی صدر
-
شامی فورسز نے باغیوں کے زیر قبضہ صوبہ حما کے کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا
دمشق۔ 9 اکتوبر (اے پی پی)شامی فورسز اور اس کے حامیوں نے صوبہ حما کے ایسے کئی علاقوں کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے جو باغیوں کے زیر قبضہ تھے۔ یہ بات سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس اور شامی میڈیا کی طرف سے بتائی گئی ہے۔ باغیوں نے حالیہ ہفتوں کے دوران اس صوبے میں […]
-
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی
غزہ ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) غزہ شہر کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں پانچ فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق البریج پناہ گزیں کیمپ کے مشرق میں واقع ام حسینہ کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں۔ ان جھڑپوں […]
-
سعودی عرب کی مضبوط معاشی طاقت بننے کی پیش گوئی
ریاض ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) سعودی ذرائع ابلاغ نے ملکی معشیت میں تنزل کی اطلاعات کی تردید کرت ہوے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی نے جہاں ایک طرف سعودی عرب کی معیشت کو متاثر کیا ہے تو دوسری طرف ریاض کی گڈگورننس کے نتیجے میں مملکت کی […]
-
شام میں امریکی ڈرون حملہ، القاعدہ رہنما رکن ابوالفراج المصری ہلاک
دمشق/واشنگٹن (ملت+آئی این پی) شام میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کا سرکردہ رکن ابو الفراج المصری مار اگیا ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون طیارے نے شام کے صوبے ادلب میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا۔ میزائل حملے میں گاڑی مکمل طورپرتباہ جب کہ اس میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔مقامی لوگوں کا کہنا […]
-
حلب کوبچانےکےلیےسلامتی کونسل کوویٹوکا حق ختم کرناچاہیے، زید رعدالحسین
اقوام متحدہ: (ملت+ اے پی پی) اقوام متحدہ کے انسانی حقوق سے متعلق سربراہ زید رعد الحسین نے کہا ہے کہ جب حلب کی طرح کے جنگی جرائم کا معاملہ ہو تو سلامتی کونسل کے رکن ممالک کو ویٹو کا حق استعمال کرنے کی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔جرمن ذرائع ابلاغ کے مطابق روس حلب پر […]