غزہ: (ملت+ اے پی پی) فلسطینی صدر محمود عباس کو اسرائیل کے سابق صدر اور وزیراعظم شمعون پیریز کی آخری رسومات میں شرکت مہنگی پڑ گئی ہے اور انھیں مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اپنے اہم وطنوں کی جانب سے کڑی تنقید کا سامنا ہے۔صدرعباس کے ناقدین سوشل میڈیا پر عربی زبان میں تحریریں اور ویڈیوز […]
دلچسپ خبریں
صدرمحمودعباس کوشمعون پیریزکےآخری رسومات میں شرکت پرتنقید کا سامنا
-
سعودی حکام نےمختلف نوعیت کےویزوں کی فیس میں اضافہ کردیا
ریاض:(ملت+ آئی این پی)سعودی عرب میں تیل کی آمدنی پر انحصار کم کرنے کیلئے مالی اصلاحات جاری ، حکام کی جانب سے ویزا فیس متعارف پہلی بار حج یا عمرہ کے لئے آنے والے لوگ اس فیس سے مستثنی ہوں گے۔عرب اخبار کے مطابق سعودی حکومت نے نئی ویزا فیس متعارف کرادی ، نئی ویزہ […]
-
لیبیا، داعش کیخلاف کارروائی، 10 جنگجو ہلاک، 6 فوجی مارے گئے
طرابلس(ملت+آئی این پی)لیبیا کے ساحلی شہر سِرت میں داعش کے خلاف لڑائی میں 6 فوجی ہلاک جبکہ10 جنگجو مارے گئے۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق اقوام متحدہ کی حمایت یافتہ حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش کے10 جنگجو سرت شہر کے محاصرے والے علاقے سے فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے جبکہ […]
-
موصل کے معرکے کی تیاری ، چارلز ڈیگال، کی پہلی کارروائی کا آغاز
پیرس ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) فرانس کے طیارہ برداربیس چارلز ڈیگال سے آٹھ رافال لڑاکا طیاروں داعش تنظیم کے خلاف کارروائیوں کے لیے اڑان بھری۔ یہ مشن عراق میں تنظیم کے گڑھ موصل شہر کو واپس لیے جانے کے معرکے کی تیاری کے سلسلے میں ہے۔ ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی نے بتایا ہے […]
-
یمن میں لڑائی جاری، اقوام متحدہ بات چیت کی بحالی کے لیے سرگرم
صنعا ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) یمن میں حوثی باغیوں اور سابق مں حرف صدر علی عبداللہ صالح کی وفادار ملیشیا کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیاں اور شہری آبادی پر گولا باری جاری ہے۔ سعودی عرب کی قیادت میں عرب اتحادی فوج نے بھی یمن کے مختلف شہروں میں قابض حوثی […]
-
عربی، اعلیٰ تنخواہوں اور ترقی کے لیے دوسری اہم ترین زبان
لندن ۔ یکم اکتوبر (اے پی پی) برطانوی کمپنی کی رپورٹ کے نتائج میں سامنے آنے والی دلچسپ اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ملازمت میں انگریزی کے ساتھ مطلوبہ نو زبانوں میں عربی دوسری مطلوب ترین زبان ہے۔ جو شخص انگریزی کے ساتھ عربی زبان میں روانی رکھتا ہے اس کے سامنے ملازمتوں […]